Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 11)

کھیل کود

کھیل کود

شاہد آفریدی کی عمران خان کو مبارکباد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مارکباد دی ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان کو انتخابات میں کامیابی مبارک ہو۔ 22 سالہ …

Read More »

پاک بھارت مقابلوں کوترسے شائقین کی دل کی مراد پوری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت مقابلوں کو ترسے شائقین کے دل کی مراد پوری ہو گئی، ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ستمبر میں دبئی اور ابوظبی میں ہونے والے ایشیا کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے،6ملکی ٹورنامنٹ کیلیے 2گروپ تشکیل دیے گئے ہیں،اے میں …

Read More »

نسلی تعصب سے دل دلبرداشتہ : مسلم جرمن فٹبالر مسعود اوزیل کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

برلن(سپورٹس ڈیسک) جرمنی فٹبال ٹیم کے مشہور و معروف مسلمان فٹبالر مسعود اوزیل نے نسلی تعصب سے دلبرداشتہ ہوکر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن فٹبال ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی مسعود اوزیل نے میڈیا پر اپنے خلاف بیانات اور نسلی تعصب سے دلبرداشتہ ہوکر بین …

Read More »

پاکستان نے زمبابوے کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

بولاوایو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے زمبابوے کو پانچویں ون ڈے میں بھی شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے گئے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 365 رنز کا ہدف دیا جس کے …

Read More »

مالی مشکلات،قومی ہاکی تربیتی کیمپ خطرے میں پڑ گیا

کراچی(سپورٹس رپورٹر ) ناقص کارکردگی کا شکارپاکستان ہاکی ٹیم مالی مشکلات میں بھی گھرگئی، تربیتی کیمپ بھی خطرے میں پڑ گیا ہے ۔قومی کپتان رضوان سینئر، ہیڈ کوچ رولینٹ اولٹمنزاور ٹیم منیجرو سابق قومی کپتان اولمپئن حسن سردار نے کہا کہ اگرفنڈز نہیں ملے تو پاکستان ایشین گیمزاورعالمی کپ سے …

Read More »

مارٹینا ہنگز کی سابق اسپورٹس فزیشن ہیری لی مین سے شادی

Martina Hingis

بیڈ ریگاز / سوئٹزرلینڈ(سپورٹس ڈیسک) سوئس ٹینس اسٹار مارٹینا ہنگز نے سابق اسپورٹس فزیشن ہیری لی مین سے شادی کرلی۔مارٹینا ہنگز نے سابق اسپورٹس فزیشن ہیری لی مین سے شادی کرلی، تقریب ایک پرفضا مقام بیڈ ریگاز میں ہوئی جس میں 140 مہمان شریک ہوئے، مارٹینا نے گذشتہ برس ڈبلیو …

Read More »

پاکستانی شاہین کی زمبابوین ’’پنچنگ بیگ‘‘ پر آج پھر زور آزمائی

بولاوایو(مانیٹرنگ‌ڈیسک) زمبابوے اور پاکستان کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور زمبابوے کا ویسے بھی عالمی کرکٹ میں کوئی مقابلہ نہیں، مگر جس ٹیم کے ساتھ میزبان رواں سیریز کھیل رہے ہیں اس میں میزبان ملک کے کچھ تجربہ کار کھلاڑی …

Read More »

بھارت میں خواتین محفوظ نہیں، سوئس اسکواش پلیئرکا دورے سے انکار

چنئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کی ٹاپ رینکڈ اسکواش پلیئر ایمبرے الینکس نے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔ ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوئس دستے میں ایمبرے شامل نہیں ہیں،والدین نے انھیں سیکیورٹی …

Read More »

فخر زمان نے قومی کرکٹرز کے سر فخر سے بلند کر دیے

بولاوایو / لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فخرزمان کی ڈبل سنچری نے قومی کرکٹرز کے سر فخر سے بلند کر دیے۔ کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اوپنر کی فارم کو دیکھتے ہوئے لگ رہا تھا کہ وہی اس سنگ میل کو عبور کرنے میں کامیاب ہونگے۔ شعیب ملک نے کہاکہ یہ بہت …

Read More »

چوتھا ون ڈے؛ زمبابوے کے خلاف فخرزمان کی ڈبل سنچری

بولاوایو(مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ ایک روزہ میچوں کی سریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو قومی …

Read More »