Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود (page 10)

کھیل کود

کھیل کود

محمد حفیظ سینٹرل کنٹریکٹ کی بی کٹیگری میں شامل کرنے پر ناراض ‘دستخط کرنے سے انکار

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ سینٹرل کنٹریکٹ کی اے سے بی کٹیگری میں شامل کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناراض ہوگئے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کردیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل را¶نڈر و سابق کپتان محمد حفیظ پی سی بی کے …

Read More »

بھارتی ٹیبل ٹینس اسٹار سومیہ جیت گھوش نے خود پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی لڑکی سے شادی کرلی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹیبل ٹینس اسٹار سومیہ جیت گھوش نے خود پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی لڑکی سے شادی کرلی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سومیہ جیت گھوش مارچ میں جرمنی میں ایک کلب کی جانب سے بیڈمنٹن کھیل رہے تھے جب بنگال سے تعلق رکھنے والی …

Read More »

فخر زمان نے ٹیسٹ کا میدان سنبھالنے کی ٹھان لی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے مایہ ناز اوپنر بیٹس مین فخرزمان نے کہا ہے کہ وائٹ بال سے اپنی کارکردگی پر خوش اور پ±ر امید ہوں‘پاکستان کیلیے کھیل کر میری خواہش پوری ہو گئی‘فائنل میچ ہو تو ٹیم کیلئے کچھ کر دکھانے کا عزم اور زیادہ ہوتا جاتا ہے‘ایشیا کپ …

Read More »

کارکردگی میں تسلسل؛ نوجوان کرکٹرز کو مواقع دینا ہونگے، انضمام الحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ کارکردگی میں تسلسل کیلیے نوجوان کرکٹرز کو مواقع دینا ہونگے جب کہ وقت کے ساتھ مزید بہتری آتی جائیگی۔ آئی سی سی کو انٹرویو میں چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہاکہ ورلڈ کپ 1992کے سیمی فائنل اور فائنل میں2 اننگز …

Read More »

پی سی بی نے کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

pcb ticket

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضوں میں 25 سے 30 فیصد جب کہ میچ فیس میں 20 فیصد اضافہ کیا ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹ میں نئی ”ای“ کیٹگری بھی متعارف کروائی …

Read More »

عمران خان حکومت بنانے کےبعد پاکستان میں بڑا فرق لائیں گے، باکسرعامر خان

Amirkhanboxer

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اورپاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان حکومت بنانے کےبعد پاکستان میں بڑا فرق لائیں گے۔ لاس اینجلس میں منعقدہ جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کے دوران پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان …

Read More »

ریال میڈرڈ نے دوستانہ میچ میں یووینٹس کو ہرا دیا

لندن ( سپورٹس ڈیسک ) رالو میڈرڈ نے دوستانہ میچ میں یووینٹس کو تین ایک کی شکست سے دوچار کر دیا، مہنگے ترین کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی عدم شرکت کلب ٹیم پر بھاری پڑی۔فٹبال کا کھیل ہے ہی اتنا مقبول عام کہ دوستانہ میچ بھی توجہ کا مرکز ہوتا ہے، …

Read More »

ایشین گیمز کراٹے مقابلوں میں پاکستان کی چھ رکنی کراٹے ٹیم شرکت کرےگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر )رواں ماہ انڈونیشیا میں شروع ہونے والے ایشین گیمزمیں پاکستان کی چھ رکنی کراٹے ٹیم حصہ لےگی۔پاکستانی کراٹے ٹیم میں سعدی عباس،نصیراحمداوربازمحمدشامل ہیں۔اس کے علاوہ خواتین کی طرف کلثوم ہزارہ،نرگس اوربینش اکبر بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ایشین گیمز 18اگست سے انڈونیشیا میں شروع ہورہے ہیں۔ ایشین گیمزمیں …

Read More »

ویسٹ انڈیز نومبر میں ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کی میزبانی کرے گا

کنگسٹن(سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز رواں سال کے آخر میں ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کپ کی میزبانی کرے گا،میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک کھیلا جائےگا،یہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹس کی تاریخ کا پہلا موقع ہو گا کہ صرف ویمنز ایونٹ منعقد ہو گا،اس سے قبل مینز اینڈ …

Read More »

کالی آندھی کے خلاف دوسرا میچ جیت کر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے، شکیب الحسن

بی سیٹری(سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیشی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان اور سٹار آل راﺅنڈر شکیب الحسن نے کہا ہے کہ ناقص بیٹنگ کالی آندھی کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست کا سبب بنی، دوسرا میچ جیت کر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے۔ بنگلہ دیش کو ویسٹ …

Read More »