Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 8)

پاکستان

پاکستان

امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، متعدد افراد ہلاک

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں سمندری طوفان ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان فلورنس نے امریکی ریاستوں کیرولینا اور ورجینیا میں تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں اب تک پانچ افراد ہلاک …

Read More »

آصف زرداری اور بلاول کل نوازشریف سے تعزیتی ملاقات کریں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری کل نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری پارٹی کے وفد کے ہمراہ جاتی امرا جائیں گے جہاں وہ میاں نوازشریف سے ان کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال …

Read More »

جس نے ڈیم روکنے کی کوشش کی اس کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کروں گا: چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ جس نےڈیم روکنے کی کوشش کی ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کروں گا۔ چیف جسٹس پاکستان نے گزشتہ روز کٹاس راج مندر کیس کی سماعت کے دوران منرل واٹر کمپنیوں کی طرف سے زیر زمین …

Read More »

چیف جسٹس نے پرائیوٹ اسپتالوں میں مہنگے علاج کا ازخود نوٹس لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان نے پرائیوٹ اسپتالوں میں مہنگے علاج کا ازخود نوٹس لےلیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج کا از خود نوٹس لیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ پرائیوٹ …

Read More »

پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، وکیل سمیت 3 افراد زخمی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع جوڈیشل کمپلیکس میں ایک شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں وکیل سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ کا واقعہ دشمنی کی بناء پر پیش آیا، جہاں ایک شخص نے اپنے مخالف پر فائرنگ کردی۔ پولیس …

Read More »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ یہ ان کا پی ٹی آئی حکومت کے قیام کے بعد بطور وزیر خارجہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ …

Read More »

صدر بننے کے بعد ڈاکٹر عارف علوی کی پہلی بار مزارِ قائد پر حاضری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ مزارِ قائد پہنچے، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل، صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی اور دیگر اہم شخصیات بھی صدرِ مملکت کے ہمراہ تھیں۔ صدرِ مملکت کی آمد کے موقع …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا مشرف غداری کیس کی پیروی جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف غداری کامقدمہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے خصوصی عدالت میں کیس کی پیروی کے لیے پراسکیوٹر کے تقرر کے حوالے سے ایف آئی کوکارروائی کرنے کی ہدایات جاری کردی …

Read More »

کراچی میں ایک اور سرکاری افسر کی گاڑی چوری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہرِ قائد میں ایک اور سرکاری افسر کی گاڑی غائب ہوگئی اور نامعلوم ملزمان ڈیفنس سے ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی گاڑی چوری کرکے لے گئے۔ گزری پولیس کے مطابق چوری شدہ گاڑی ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے افسر کامران کلہوڑو کی ہے، جو گھر کے باہر …

Read More »

بیگم کلثوم نواز کو سپرد خاک کردیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف میڈیکل سٹی جاتی امرا میں بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد انہیں نواز شریف کے والد میاں محمد شریف کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔ سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی جاتی امرا میں …

Read More »