Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 60)

پاکستان

پاکستان

نواز شریف کیخلاف 2 نیب ریفرنسز کی سماعت 20 اگست تک ملتوی، واجد ضیاء بھی طلب

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی، جہاں تفتیشی افسر محبوب عالم کا مکمل بیان ریکارڈ نہ ہوسکا، جس کے بعد سماعت پیر (20 اگست) تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت نمبر …

Read More »

آغا سراج درانی سندھ اور مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مقرر

کراچی/پشاور(مانیٹر نگ ڈیسک) تحریک انصاف کے مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی اور پیپلزپارٹی کے آغا سراج درانی سندھ اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب شو آف ہینڈ کے ذریعے ہورہا ہے جب کہ اسمبلی اجلاس کی صدارت پریزائڈنگ افسر رکن پیپلز پارٹی نادر …

Read More »

زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے متحدہ اپوزیشن کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کوووٹ دینے سے انکارکردیا۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے متحدہ اپوزیشن کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کوووٹ دینے سے انکارکردیا، جس کے بعدپیپلز پارٹی …

Read More »

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔رفیق رجوانہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اب وہ مزید فرائض ادا نہیں کرسکتے۔رفیق رجوانہ کے مطابق نئی حکومتیں بن گئی ہیں، لہذا اب وہ اپنا گورنر نامزد کریں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے پارٹی …

Read More »

اسپیکر کا انتخاب: عمران خان ووٹ ڈالنے کیلئے شناختی کارڈ لانا بھول گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف اور متوقع وزیراعظم عمران خان اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالنے پہنچے تو ان کے پاس شناختی کارڈ موجود نہیں تھا جس پر انہیں پولنگ ایجنٹ کی رضامندی سے ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی تاہم اس پر پیپلز پارٹی کے …

Read More »

اگر این اے 131 کے تھیلے کھل جاتے تو عمران کی اصلیت ظاہر ہوجاتی: سعد رفیق

sad rafiq

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ این اے 131 کے اگر تھیلے کھل جاتے تو عمران خان کی اصلیت ظاہر ہوجاتی اور ان کی اصلیت یہ ہے کہ انہوں نے الیکشن چوری کیا۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق …

Read More »

بھری عدالت میں لاپتہ نوجوان کی والدہ کی خودسوزی کی کوشش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ نوجوان کی والدہ نے خودسوزی کی کوشش کی تاہم وہاں موجود لوگوں نے بروقت انہیں مداخلت کرتے ہوئے انہیں پکڑ لیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں 20 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھٹو ابھی سماعت …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھالیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کی زیرصدارت اجلاس کے دوران نو منتخب اراکین نے حلف اٹھایا، اسمبلی اجلاس کے اگلے مرحلے میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔پنجاب اسمبلی کے 371 کے ایوان …

Read More »

آج اپوزیشن کا آخری دن ہے پھر (ن) لیگ اور پی پی کا خدا حافظ: شیخ رشید

sheikhrasheed

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ آج اپوزیشن کا آخری دن ہے پھر (ن) لیگ اور پی پی کا خدا حافظ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ میں بغیر حلف کے بھی عمران کے ساتھ ہوں، یہ …

Read More »

نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے آغاز ہی خرید وفروخت سے کیا: حمزہ شہباز

hamza shahbaz

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہےکہ نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے آغاز ہی خرید وفروخت سے کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ جمہوریت کا حسن ہے کہ انتخابات ہوتے ہیں، اپوزیشن کرنا بھی (ن) لیگ …

Read More »