Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 521)

پاکستان

پاکستان

اثاثہ جات ریفرنس میں چوہدری برادران لاہور نیب میں پیش

Chudhary borthers

لاہور(سٹاف رپورٹر)آمدنی سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں چوہدری برادران نیب لاہورمیں پیش ہوگئے۔مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام ہے،چند روز قبل نیب نے چوہدری برادران کو سمن جاری کیا تھا اور 2001میں بنائے گئے کیس میں ان سے …

Read More »

مردان میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2اہلکار شہید

Mardan Police

مردان(وقائع نگار)مردان میں نامعلوم افراد کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2اہلکار شہید ہوگئے۔پیر کو فائرنگ کا واقعہ مردا ن کے علاقے شیرگڑھ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ  بنایاگیا۔ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار موقع پرہی شہید جبکہ دوسرا …

Read More »

پیراڈائز پیپرز میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کا نام شامل

Shoukat Aziz

لندن+اسلام اآباد(مانیٹرنگ ڈیسک/ نیوز رپورٹر)ایک برس قبل پاناما پیپرز سامنے لانے والے انٹرنیشنل کنسورشیم آف انوسٹیگیٹو جرنلسٹس یعنی آئی سی آئی جے نے آف شور کمپنیوں کے حوالے سے اپنا ایک اور منصوبہ پیراڈائز پیپرز جاری کیا ہے جس میں دنیا بھر کی اہم شخصیات کے علاوہ پاکستان کے سابق …

Read More »

امریکا کے ساتھ اعتماد کا فقدان آج بھی برقرارہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ  امریکا کے ساتھ اعتماد کا فقدان آج بھی برقرارہے جب کہ امریکا کی مشروط پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو دھچکا لگا۔اسلام آباد میں جاری پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹریک ٹو مذاکرات کے چوتھے دور میں اظہار خیال کرتے ہوئے …

Read More »

چیئرمین اپنے چہیتے شکیل شیخ کو پھر بورڈ میں لے آئے

Shakeel Shaikh

کراچی(بیورورپورٹ)چیئرمین نجم سیٹھی اپنے چہیتے شکیل شیخ کو دوبارہ پی سی بی میں لے آئے۔شکیل شیخ کا شمار پاکستان کرکٹ کی طاقتورترین شخصیات میں ہوتا ہے، ان میں یہ ’’صلاحیت‘‘ ہے کہ چیئرمین جو بھی ہو وہ اس کے ساتھ فٹ ہو جاتے ہیں، شہریارخان کے دور میں جب انھیں …

Read More »

پرانی مردم شماری پر انتخابات ہوئے تو آئینی بحران پیدا ہوجائیگا، وزیرداخلہ

Ahsan Iqbal

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر پرانی مردم شماری پر 2018 کے عام انتخابات ہوئے تو آئینی پیچیدگیاں پیدا ہوں گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ مردم شماری ہوچکی ہے اور خیبرپختون خوا و بلوچستان کی …

Read More »

حسین اور حسن نواز کے 10 کمپنیوں میں ملکیتی شیئرز منجمد

hasanhussain

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان  نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں بیٹوں حسین اور حسن نواز کے 10 کمپنیوں میں موجود لاکھوں حصص منجمد کردیئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ایس ای سی پی کے ترجمان نے لاہور میں رجسٹرڈ  10 کمپنیوں میں حسین اور حسین نواز …

Read More »

ایم کیوایم پاکستان نے دوبارہ مردم شماری کا مطالبہ کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم دھاندلی شدہ مردم شماری کو نامنظور کرتے ہیں اس لئے ہمارا مطالبہ ہے کہ دوبارہ مردم شماری کرائی جائے۔ کراچی میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران فاروق ستار نے کہا کہ ہم نے ایک سال پہلے …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

army chief pakistan

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں، اپنے دورے …

Read More »

نواز شریف قانونی ضابطوں کے بند کمرے میں پھنس گئے ہیں، اعتزاز احسن

Aitzaz Ahsan

لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مسئلہ یہ ہے کہ نواز شریف قانون کے اور قانونی ضابطوں کے بند کمرے میں پھنس گئے ہیں جب کہ نواز شریف کے پاس صفائی کا کوئی موقف ہی نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز …

Read More »