Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 520)

پاکستان

پاکستان

ساہیوال کول پراجیکٹ آدھے پنجاب کو ٹی بی کا مریض بنا دے گا،خورشید شاہ

khursheedshah

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیرمین خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ساہیوال پراجیکٹ آدھے پنجاب کو ٹی بی کا مریض بنا دے گا اور کوئلے کے دھوئیں سے لوگ مریں گے تو قتل کا مقدمہ تو بنے گا۔ اسلام آباد میں چیرمین خورشید شاہ کی زیر صدارت پبلک …

Read More »

شریف خاندان کے لیے الگ اور ہمارے لیے الگ قانون ہے، شرجیل میمن

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے لیے الگ اور ہمارے لیے الگ قانون ہے یہ اداروں کی دوغلی پالیسی ہے تاہم ہم اپنے اوپر لگے ایک ایک الزام کا جواب دیں گے۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی شرجیل …

Read More »

مریم نواز گروپ کی طرف سے شہبازشریف (ن) لیگ سے مائنس ہیں، بابراعوان

BabarAwan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں مریم نواز گروپ کی طرف سے شہباز شریف مائنس ہیں۔ سپریم کورٹ اسلام آباد کے باہر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا کہ لندن پلان میں ن …

Read More »

تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہیے، شاہ محمود قریشی

shahmehmoodqureshi

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چئیرمین شاہ محمود قریشی نے فوری عام انتخابات کے مطالبے سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود …

Read More »

حکومت عوام کا خون نچوڑرہی ہے، آصف زرداری

zardari

دبئ(مانیٹرنگ ڈیسک)آصف زرداری کاکہنا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کا خون نچوڑرہی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دبئی سےجاری  اپنے بیان میں کہا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی بڑھے گی، موجودہ حکومت عوام کا خون نچوڑ رہی ہے۔ آصف زرداری نے …

Read More »

القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا، پاکستان

maleeha lodhi

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان پر …

Read More »

پاکستان کی کابل میں بم دھماکے کی پرزور مذمت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔ دفترخارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کی بھرپورمذمت کرتا …

Read More »

چارسدہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایس ایچ او شہید، 2 اہلکار زخمی

reutersx

چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ماجوکی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ سے ایس ایچ او شہید جب کہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابقچارسدہ کے علاقے ماجوکی میں موٹرسائیکل پر سوار مسلح افراد نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایس …

Read More »

نیب نے اسحاق ڈار کے اہلخانہ اور پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو بھی طلب کرلیا

daarandaleem

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے پرانی فائلیں کھولتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو اہل خانہ سمیت طلب کرلیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے حکم پر لاہور بیورو نے زیرالتوا کیسز پر کام تیز کر دیا ہے ۔ نیب لاہور نے اسحاق ڈار اور …

Read More »

انکوائریاں اب فائلوں تک محدود نہیں رہیں گی، چیئرمین نیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی موجودہ قیادت انکوائریوں اور تحقیقات کو محض فائلوں تک محدود نہیں رکھے گی بلکہ قانون اور شواہد کی بنیاد پر ملک بھر سے بدعنوانی کے خاتمے کیلیے بلا امتیاز کسی دباؤ اور سفارش کے بغیر اپنا …

Read More »