Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 519)

پاکستان

پاکستان

نوازشریف کو اب کوئی این آراو نہیں بچا سکتا، شیخ رشید

sheikh rasheed

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بڑا بھائی چھوٹے بھائی سے این آراو کی کوشش کررہا ہے لیکن نواز شریف کو اب کوئی این آراو نہیں بچا سکتا۔ کینیڈا سے واپسی پر راولپنڈی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا …

Read More »

پارلیمنٹ عوام کی نہیں کرپٹ مافیا کی حفاظت کررہی ہے، عمران خان

imran khan

کوٹ ادو(مانیٹرنگ ڈیسک)چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن کے الزام میں عدالت جانے والوں کو 40 گاڑیوں کا پروٹوکول دیا جارہا ہے اور ان لوگوں نے ثابت کردیا یہ پارلیمنٹ عوام کی نہیں کرپٹ مافیا کی حفاظت کر رہی ہے۔ کوٹ ادو میں جلسہ عام …

Read More »

اسموگ کے باعث متعدد پاور پلانٹس بند، لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ

power

اسلام آبادمانیٹرنگ ڈیسک()پنجاب میں اسموگ کے باعث گیس کی فراہمی معطل ہونے سے بجلی  پیداکرنے والے کئی پلانٹس بند ہوگئے جس کی وجہ سے 4ہزار 250میگاواٹ بجلی سسٹم میں کم ہوگئی ہے اور لوڈشیڈنگ میں اضافہ کا خدشہ ہے۔ ترجمان  پاورڈویژن کے مطابق پنجاب میں شدید دھند کے باعث کئی میگاواٹ …

Read More »

لندن میں پاکستان مخالف مہم پر برطانوی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

Foreignoffice

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفتر خارجہ نے لندن میں ٹیکسی کیبز پر پاکستان مخالف مہم پر برطانوی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق  دفتر خارجہ نے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کو طلب کرکے لندن میں ٹیکسی کیبز پر پاکستان مخالف نعرے آویزاں کرنے پرشدید …

Read More »

نوازشریف کو31 سالہ اقتدار کے بعد انقلاب کے خواب آرہےہیں،فواد چوہدری

fawad

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے ترجمان بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو 31 سال اقتدارکے بعد انقلاب کے خواب دکھائی دینے لگے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے پاکستان پر 31 سال …

Read More »

اداروں کی سمت درست کرنے کی اشد ضرورت ہے، رضا ربانی

razarabbani

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے موجودہ حالات میں ضروری ہے کہ تمام ادارے اپنی سمت کو درست کریں  اور اس حوالے سے سینیٹ راہنمائی کرے گی۔ سینیٹ اجلاس کے دوران ریاستی اداروں کے اختیارات کے دائرہ کار سے متعلق بحث ہوئی۔ چیرمین سینیٹ رضاربانی نے کہا کہ …

Read More »

نواب شاہ کے سرکاری اسپتال کے بیت الخلا میں پیدا ہونے والا بچہ جاں بحق

nawabshah

نواب شاہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز میڈیکل کالج اسپتال کے شعبہ گائنی میں داخل مریضہ نے اسپتال کے بیت الخلا میں بچے کو جنم دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نواب شاہ کے پیپلزمیڈیکل کالج و اسپتال کے شعبہ گائنی میں سانگھڑ کی مریضہ آسیہ مسیح نے اسپتال کے باتھ روم میں ہی بچے کو …

Read More »

باجوڑ ایجنسی میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق

landsliding

باجوڑ ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحصیل اتمانخیل کےعلاقے گردئی گنداؤ میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل اتمانخیل کے علاقے گردئی گنداؤمیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث  مٹی کا تودہ گرنے سے کئی افراد ملبے تلے دب گئے، جس کے نتیجے …

Read More »

نوازشریف کے خلاف دائر ریفرنس میں ان کے خلاف فیصلہ لازمی ہے، اعتزازاحسن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے  عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ہمیں اور جمہوریت کو نقصان پہنچایا اب ان کے ساتھ بیٹھنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ …

Read More »

پاکستان سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس بند

whatsapp

پاکستان سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس بند ہوگئی۔ سماجی رابطے کی مشہور اور تیز ترین ایپلیکشن واٹس ایپ کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہونے سے صارفین پریشان ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ایپلیکیشن واٹس ایپ کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہوگئی …

Read More »