Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 518)

پاکستان

پاکستان

شیخوپورہ میں ٹریفک حادثےمیں 5 افراد جاں بحق اور8 زخمی

deadbody

شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ روڈ پر مسافر بس اور وین میں تصادم  ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیخوپورہ میں گوجرانوالہ روڈ پر مسافر بس اور وین میں خوفناک تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ …

Read More »

کچھ منصف بھی تو قیدی ہیں ہمیں انصاف کیا دیں گے، مشاہداللہ

Mushahidullah

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ سزاؤں سے نہیں ڈرتے اور پہلے بھی ناکردہ گناہوں کی سزائیں بھگتی ہیں۔ نواز شریف کی پیشی کے موقع پر اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما …

Read More »

اب نوازشریف کو کسی صورت نہیں بچائیں گے، خورشید شاہ

khursheed shah

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت کی خاطر پہلے نوازشریف کو ایک بار بچایا تھا لیکن اب کسی صورت نہیں بچائیں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے آصف زرداری سے متعلق بیان پرقائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ردعمل میں کہا کہ نوازشریف وہ دن یاد رکھیں جب انہوں نے زرداری …

Read More »

کئی فون کیے، نواز، زرداری رابطہ نہیں کراسکا، خواجہ آصف کا اعتراف

Khawaja Asif

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اعتراف کیاہے کہ وہ نوازشریف اورآصف زرداری کے درمیان رابطہ کرانے میں ناکام رہے۔ خواجہ آصف نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ آصف زرداری نے ان کے خالہ زادبھائی، برادر نسبتی اوروکیل فاروق نائیک کو ان کا اقامہ …

Read More »

فائیو جی سروس کی تیاریاں کررہے ہیں، احسن اقبال

ahsan iqbal

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ موثر منصوبہ بندی کی بدولت پاکستان میں 2013 کے بعد نہ صرف تھری جی اورفور جی کا آغاز ہوا بلکہ آج فائیو جی کی آزمائشی سروس کے آغاز کی بھی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ …

Read More »

اعتزاز احسن جارحانہ سیاست کا مشورہ اپنی قیادت کو دیں، چوہدری نثار

ChaudharyNisar

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اگر اعتزاز احسن کو جارحانہ اندازِ سیاست پسند ہے توانھیں ایسا مشورہ اپنی پارٹی قیادت کو دینا چاہیے۔ چوہدری نثار علی خان نے اعتزاز احسن کے حالیہ بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج لندن روانہ ہوں گے

shahidkhaqan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج نجی دورے پرلندن روانہ ہورہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج نجی دورے پر پی آئی اے کی پرواز 785 سے برطانیہ روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اچانک لندن جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ …

Read More »

گورونانک کے جنم دن کے موقع پر 2600 سے زائد بھارتی سکھ یاتری لاہور پہنچ گئے

sikhyatri

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتری واہگہ ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے۔ بانی بابا گورو نانک کے 548 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے2600 سے زائد سکھ یاتری خصوصی ٹرینوںکے ذریعے …

Read More »

نوازشریف کوعہدے سے نکالا گیا عوام کےدلوں سے نہیں،مریم اورنگزیب

maryamaurangzeb

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کو وزارت عظمی سے تو نکال دیا گیا لیکن عوام کے دلوں سے نہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  وزیر …

Read More »

نیب ریفرنسزمیں شریف خاندان کے خلاف سماعت منگل تک ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدرکی مالی بدعنوانی سے متعلق نیب ریفرنسزکی سماعت منگل تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی مریم نوازاورداماد کیپٹن (ر) صفدرکی مالی بدعنوانی سے متعلق نیب ریفرنسزکی …

Read More »