Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 517)

پاکستان

پاکستان

ایم کیوایم کے سابق وزیر طاہر کھوکھر اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزادکشمیر کے سابق وزیر طاہر کھوکھر کو گوجر خان پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ طاہر کھوکھر کو 10 لاکھ کا چیک باؤنس ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کے سابق وزیرٹرانسپورٹ طاہر کھوکھر کا گوجر خان کے طاہر رفیق کے ساتھ لین دین کا …

Read More »

معاملات نواز شریف کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں: آغا سراج درانی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ جمہوریت کیلئے سب کچھ کریں گے مگر نواز شریف کیلئے کچھ نہیں کریں گے۔ انہو ں نے کہا کہ نواز شریف کو اب پیپلز پارٹی کے تعاون کی ضرورت کیوں پڑ گئی ہے۔ معاملات نواز شریف کے …

Read More »

نااہل شخص کو پارٹی صدر بنانا آئین اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے: شیخ رشید

sheikh rasheed

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نئے قانون کے ذریعے نااہل شخص نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدر بنانا آئین اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ شیخ رشید نے سپریم کورٹ میں نئے انتخابی قانون کے خلاف درخواست کی جلد …

Read More »

محکمہ ماحولیات نے اسموگ کا ذمہ دار بھارت کو قراردے دیا

smog

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اسموگ کی وجہ بھارت میں کٹائی کے بعد جلائی جانے والی فصلیں ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ماحولیات نے اسموگ سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں اسموگ کے حوالے سے آگاہی اور وجوہات و اسباب  کا …

Read More »

نویں سائنس کے امتحانی نتائج جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے نویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات سال برائے2017 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کے مطابق سائنس گروپ کے ایک لاکھ51 ہزار807 امیدواروں نے انرولمنٹ کرائی، ایک لاکھ48 ہزار35 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے،3 ہزار 78 …

Read More »

عرب کلچر پاکستان میں متعارف نہیں کراسکتے کیوں کہ وہ اسلامی نہیں،رضا ربانی

razarabbani

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کے چیرمین رضا ربانی نے کہا ہے کہ عرب کلچر پاکستان میں متعارف نہیں کرواسکتے کیوں کہ وہ اسلامی نہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹ کے چیرمین رضا ربانی نے کہا کہ عرب کلچر پاکستان میں متعارف نہیں کرواسکتے کیوں کہ وہ اسلامی نہیں، ہمارے اسکولوں میں پاکستانی تاریخ ٹھیک …

Read More »

دہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری

militarycourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے دہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف کے توجہ دلاؤ خط کے بعد وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھجوانے کی منظوری دیدی ہے۔ رواں سال جولائی میں نگراں کمیٹی نے …

Read More »

4250 میگا واٹ کے 3 اورڈیزل پر چلنے والے پاور پلانٹس بندکردیے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی ہدایت پر تیل اور ڈیزل پرچلنے والے4250 میگا واٹ کے پاور پلانٹس بند کردیے گئے ہیں جبکہ پانی سے بجلی کی پیداوار بھی کم ہوگئی ہے جس سے لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافے کا خدشہ ہے ،پاور ڈویژن کی جانب سے این پی سی سی …

Read More »

بے نظیرایئرپورٹ پرسیکڑوں موبائل فونزاسمگل کرنے کی کوشش ناکام

benazirinternationalairport

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکسٹم انٹیلی جنس نے کارروائی کرتے ہوئے سیکڑوں موبائل فونزاسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم انٹیلی جنس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مالیت کے 700 موبائل فونزاسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، برآمد …

Read More »

پنجاب میں اسموگ سے حد نگاہ صفر، حادثات میں 2 افراد جاں بحق

smog

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بھر میں گہری اسموگ کا راج ہے جس کے نتیجے میں متعدد پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ قومی شاہراؤں کے بعض مقامات پر حد نگاہ صفر ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دھند دھویں اور گردوغبار کے مرکب سے بننے والی اسموگ ہر گزرتے دن کے ساتھ …

Read More »