Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 510)

پاکستان

پاکستان

یوم اقبال کی تعطیل بحال کرنے کی درخواست دائر

Iqbal

لاہور(نیوز رپورٹر)یوم اقبال کی تعطیل کی بحالی  کے لیے ہائی کورٹ میں متفرق درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 9 نومبر کو یوم اقبال کی تعطیل کو بحال کیا جائے۔ درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کو فریق بنایا گیا ہے …

Read More »

نواز شریف پرجھوٹے الزام کے باوجود سپریم کورٹ میں ٹرائل ہوا،مریم اورنگزیب

Mariyam

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف پر جھوٹے الزامات کے باوجود سپریم کورٹ میں ٹرائل ہوا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کی پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے …

Read More »

لوئر دیر میں پولیو ٹیم پر بم حملہ

lower Dir

لوئر دیر(نماءندہ خصوصی)تھانہ منڈا کے علاقہ عارف کلے میں پولیو ٹیم کی گاڑی کے قریب دھماکا ہواتاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ لوئر دیر میں تھانہ منڈا کے علاقہ عارف کلے میں پولیو اہلکار بچوں کو پولیو قطرے پلانے جا رہے تھے کہ راستے میں سڑک کنارے نصب …

Read More »

قبل از وقت الیکشن کی بات قیاس آرائی ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

Shahid

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قبل از وقت الیکشن کی بات صرف قیاس آرائی ہے۔شاہد خاقان عباسی نے برطانیہ سے وطن واپسی سے قبل مانچسٹر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ مقررہ وقت پر عام انتخابات چاہتی ہے تاہم قبل …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا مسعود اظہر کے بھتیجے کو شہید کرنے کا دعویٰ

Kashmir

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آپریشن کرتے ہوئے تین نوجوانوں کو شہید اور ایک کو زخمی کردیا جب کہ جھڑپ میں ایک …

Read More »

آزاد کشمیر کے بچوں نے ماسکو میں آل رشیا فٹبال مقابلہ جیت لیا

Army

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)آزاد کشمیر کے علاقے میرپور سے تعلق رکھنے والے بچوں کی فٹبال ٹیم نے بارہویں اوپن آل رشیا فٹبال چیمپئن شپ جیت لی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے بچوں کی فٹبال ٹیم نے بارہویں اوپن آل رشیا …

Read More »

شریف خاندان کیخلاف تینوں نیب ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)احتساب عدالت نے شریف خاندان کیخلاف تینوں نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدر مالی بدعنوانی سے متعلق نیب ریفرنسز کی سماعت کے لیے احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔  شریف خاندان کے خلاف دائر تینوں ریفرنسز کو …

Read More »

شریف مافیا نے ملک کمزورکرنے کی کوشش کی تو دوبارہ سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

Imran Khan

اٹک(بیورورپورٹ)چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ خاندان کو بچانے کے لیے عدلیہ اور فوج پر حملے کیے جارہے ہیں لیکن ملک کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی تو ایک بار پھر سڑکوں پر نکلیں گے۔اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین تحریک …

Read More »

افغانستان میں پاکستانی سفارت کار رانا نیئر اقبال قتل، دفتر خارجہ کی شدید مذمت

Conslate

جلال آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے افغانستان کے شہر جلال آباد میں تعینات پاکستان کے سفارت کار رانا نیئراقبال کونا معلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کردیا،رانا نیر اقبال جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے ویزہ سیکشن  میں اسسٹنٹ  تھے۔ترجمان دفتر خارجہ نے سفارت کار کے قتل …

Read More »

نوازشریف کے قریبی ساتھی ان کے خلاف سازش کررہے ہیں، خورشید شاہ

Khursheed Shah

اسلام آباد: (نیوز رپورٹر)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے بہت نزدیک کے لوگ ان کے خلاف سازش کررہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے بہت ہی …

Read More »