Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 500)

پاکستان

پاکستان

کراچی میں واٹر ٹینکر نے 3 بہن بھائی کچل دیے

accidentkarachi

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ فیصل کالونی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں واٹر ٹینکر موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گیا جس کے نتیجے میں ٹینکر کے نیچے دب کر موٹر سائیکل سوار بھائی اور 2 بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔ شاہ فیصل کالونی نمبر 5 پر تیز رفتار 14 وہیلر واٹر ٹینکر موڑ کاٹتے ہوئے …

Read More »

پنجاب میں گہری دھند، حادثات میں 2 خواتین جاں بحق اور متعدد افراد زخمی

smog

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں گہری دھند کا سلسلہ تاحال برقرارہے جبکہ ٹریفک حادثات میں 2 خواتین جاں بحق اورمتعدد افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں لاہور، فیصل آباد، شیخوپورہ، ساہیوال اورجنوبی پنجاب کے شہردھند کی لپیٹ میں ہیں۔ پاکپتن،عارف والہ، بہاولنگراور مظفر گڑھ میں حدنگاہ صفرہوگئی، جس کے باعث …

Read More »

پشاور میں نومولود کو فروخت کرنے والی ماں گرفتار

baby

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے غربت کے ہاتھوں نومولود کو فروخت کرنے والی ماں کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا۔ ملک بھر میں غربت کے سبب لوگ خودکشیاں کرنے اور بچے بیچنے پر مبجور ہیں اور پشاور میں بھی ایک ایسا ہی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں خیبر ٹیچنگ اسپتال کے …

Read More »

نوازشریف کے بعد اب شہبازشریف کی باری ہے، عمران خان

Imran Khan

تونسہ شریف(مانیٹرنگ ڈیسک)چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف نااہل ہوگئے ہیں جو اب واپس نہیں آئیں گے اور ان کے بعد اب شہباز شریف کی باری ہے۔ تونسہ شریف میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا تھا …

Read More »

سندھ کے میڈیکل کالجز میں داخلے کے این ٹی ایس ٹیسٹ کے نتائج منسوخ

NTStest

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے صوبے بھر کے میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے این ٹی ایس ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مشاورت کے بعد میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے لیے گئے این ٹی ایس ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کردئیے۔ حکومت …

Read More »

مصطفیٰ کمال نے سیاسی اتحاد کا موقع ضائع کردیا، فیصل سبزواری

sabz wari

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی اتحاد کی شروعات کے لئے قدم اٹھایا تھا لیکن پی ایس پی کے چئیرمین مصطفیٰ کمال نے یہ موقع ضائع کردیا۔ کراچی میں ایم کیوایم پاکستان کے رہنماؤں کے ہمرا میڈیا سے بات کرتے ہوئے …

Read More »

عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال کے درمیان صلح ہوگئی

amir faryal

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ صلح ہوگئی ہے اور باکسر نے فریال کے ساتھ اپنی تصویر بھی جاری کردی ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر عامرخان نے …

Read More »

سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت بند ہوجانی چاہیے، قمرزمان

Qamar zaman kaira

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس پی اورمتحدہ کے بننے پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا …

Read More »

فاروق ستارکی پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ یادگارشہداء پرحاضری، فاتحہ خوانی

farooq

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ یادگارشہداء پرحاضری دی اورفاتحہ خوانی بھی کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ یادگارشہداء پرحاضری دی اورفاتحہ خوانی بھی کی۔ یادگارشہدا کے تالے کی چابی گم ہونے پرپرکارکنان تالہ توڑکراندرداخل …

Read More »

پاکستانیوں کو ڈنمارک کی دہری شہریت کی اجازت مل گئی

denmark

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے پاکستانی شہریوں کو ڈنمارک کی دہری شہریت حاصل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان دہری شہریت کے لئے معاہد ہ طے پاگیا جس کے نتیجے میں پاکستانیوں کو آبائی وطن کی شہریت چھوڑے بغیر  ڈنمارک کی …

Read More »