Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 50)

پاکستان

پاکستان

پنجاب کا وزیراعلیٰ کون؟ فیصلہ آج ہوگا پنجاب کا وزیراعلیٰ کون؟ فیصلہ آج ہوگاشیئرٹویٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے منصب کے لیے تحریک انصاف کے عثمان خان بزدار اور مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز شریف کے درمیان مقابلہ آج ہوگا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی صدارت میں اجلاس ہوگا جس میں ڈویژن کی بنیاد پر ارکان اپنے امیدوار کے حق میں …

Read More »

دھاندلی زدہ ایوان چلنے نہیں دیں گے، حمزہ شہباز

لاہور(مانیٹرنگ ڈسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ماضی کی طرح ہارس ٹریڈنگ کی روایت دہرائی گئی تاہم دھاندلی زدہ ایوان چلنے نہیں دیں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد امیدوار حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ …

Read More »

انور منصور کو اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا

سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور کو ایک بار پھر اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا۔ عمران خان کی جانب سے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالے جانے کے بعد سے حکومت میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 20 رکنی وفاقی کابینہ …

Read More »

پرویز مشرف غداری کیس :پراسیکیوٹر اکرم شیخ کا استعفیٰ نامنظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزرات داخلہ نے پرویز مشرف غداری کیس کے وکیل استغاثہ اکرم شیخ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا۔ مشرف غداری کیس میں پراسیکیوٹر ٹیم کے سربراہ اکرم شیخ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر 4 اگست کو استعفیٰ دیتے ہوئے خود کو مقدمے سے علیحدہ …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب وزیراعظم پاکستان عمران خان کل شام قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے آج عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ منصب سنبھالنے کے بعد روایت ہے کہ نومنتخب وزیراعظم قوم سے خطاب کرتے ہیں۔ خیال تھا کہ عمران …

Read More »

مجرمانہ ریکارڈ کے باوجود عمران خان کا عثمان بزدار کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے نامزد وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کیساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے عثمان بزدار کو نامزد کیا ہے جس کے بعد اب ان کا مجرمانہ ریکارڈ سامنے آیا ہے لیکن اس …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کا بیرون ملک منتقلی کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے طویل عرصے کے لئے بیرون ملک جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین نے بیرون ملک جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جہانگیر ترین کے ترجمان بابر بن عطا نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے …

Read More »

مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے مراد علی شاہ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔وزیر اعلیٰ سندھ کی حلف برداری سے قبل قومی …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس: سپریم کورٹ کا تمام ملزمان کو ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ ازخود نوٹس کے تحریری حکم میں تمام نامزد ملزمان کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کےذریعے منی لانڈرنگ ازخودنوٹس کیس کا تحریری حکم نامہ جاری …

Read More »

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب پر مقدمہ قتل میں دیت ادا کرکے صلح کرنے کا انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے متعلق مقدمہ قتل میں دیت ادا کرکے صلح کرنےکا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نئے اور کلین انسان کو سامنے لائیں گے اور …

Read More »