Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 40)

پاکستان

پاکستان

شرجیل میمن کے کمرے سے مبینہ شراب کی بوتلیں ملنے کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل شرجیل میمن کے کمرے سے مبینہ شراب کی بوتلیں ملنے کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی سندھ نے پی پی پی کے رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ملنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کی سربراہی ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم اوڈھو کریں گے ۔ …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکنِ قومی اسمبلی علی رضا عابدی کا استعفیٰ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکنِ قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ علی رضا …

Read More »

خصوصی اجازت کے بعد شاہین ایئر کی پہلی حج پرواز 216 حاجیوں کو لیکر کراچی پہنچ گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) خصوصی اجازت ملنے کے بعد شاہین ایئرلائن کی پہلی حج پرواز این ایل 704 مدینے میں پھنسے 216 حاجیوں کو لے کر آج صبح کراچی پہنچ گئی۔ مدینہ منورہ سے پرواز این ایل 704 جناح انٹرنینشل ایئرپورٹ پر صبح 5 بجکر 30 منٹ پر 350 حاجیوں میں سے …

Read More »

حکومت کے تحت ملک بھر میں ایک روزہ شجرکاری مہم کا آغاز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کے تحت ملک بھر میں آج ایک روزہ شجرکاری مہم چلائی جارہی ہے۔ شجرکاری مہم کا عنوان “پلانٹ فار پاکستان ” رکھا گیا ہے جس کے تحت ملک کے تمام بڑے شہروں میں بیک وقت 15 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ حکومت پاکستان کے …

Read More »

امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی۔ ترجمان پینٹاگون کے مطابق امریکا کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردوں کیخلاف جنگ کے لیے دی جانے والی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی گئی ہے جب کہ امداد کی منسوخی کا فیصلہ امریکی وزیر …

Read More »

اسپتال میں زیرعلاج شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کا مقدمہ درج

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین کے نجی اسپتال میں زیرعلاج پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شرجیل میمن کے خلاف مقدمہ انسداد منشیات ایکٹ کے تحت جیل سپرنٹنڈنٹ مجاہد خان کی مدعیت میں بوٹ بیسن تھانے میں درج کیا …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے پودا لگاکر ‘گرین پاکستان’ مہم کا آغاز کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پنجاب کابینہ کے ارکان سے ملاقات کی اور اس موقع پر کہا کہ پنجاب میں بدعنوانی کا خاتمہ سب سے بڑا چیلنج ہے۔ عمران خان نے پنجاب کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں کہا کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی دوسرے صوبوں کے لیے …

Read More »

اسپتال سے ممنوعہ اشیاء برآمد، چیف جسٹس نے مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شرجیل میمن کے اسپتال کے کمرے سے مبینہ شراب کی بوتلوں کی برآمدگی پر ضیاء الدین اسپتال کی ایک ماہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کر مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل …

Read More »

اگربوتل میں شراب تھی تو اس کی مذمت کرتے ہیں، ناصر شاہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اگربوتل میں شراب تھی تو اس کی مذمت کرتے ہیں اور پھر اس کی تفتیش ہونی چاہیے۔ پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ ہمارے لیے قابل احترام ہیں، میڈیکل رپورٹ میں …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

earthquakex

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ فیصل آباد، پاکپتن، حافظ آباد، چنیوٹ، قصور، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال اور ملتان سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں …

Read More »