Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 4)

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم عمران خان پہلے غیر ملکی دورے پر کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کل پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کل پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، عمران خان سعودی عرب میں قیادت سے ملاقاتیں اور اجلاس میں شرکت کریں گے جب کہ سعودی قیادت سے ملاقاتوں میں …

Read More »

ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس؛ وزیراعلیٰ پنجاب نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک) ڈی پی او پاکپتن تبادلہ ازخود نوٹس کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سابق آئی جی پنجاب کلیم امام نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس کی سماعت ہوئی، اس …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس؛ انورمجید اور عبدالغنی کے طبی معائنے کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزمان انور مجید اور عبدالغنی مجید کے طبی معائنے کے لئے سرجن جنرل آف پاکستان کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ …

Read More »

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قانون اور احتساب سے متعلق معاہدے پر دستخط

اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قانون اور احتساب سےمتعلق معاہدہ طے پاگیا ہے جس کا مقصد مختلف جرائم کے خاتمے کے لیے تعاون کرنا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر قانون فروغ نسیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے کہا کہ میرے …

Read More »

پنجاب حکومت کا 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے بھی 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاق کے بعد اب پنجاب حکومت نے بھی 110 گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) نے رپورٹ تیار کرنا شروع کردی جب …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں گیس کی …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس سے صدر مملکت عارف علوی اپنا پہلا خطاب کریں گے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا، اس حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، صدر مملکت عارف …

Read More »

پرول مدت ختم؛ نوازشریف، مریم اور صفدر اڈیالہ جیل کیلئے روانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر جاتی امرا سے اڈیالہ جیل کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ بیگم کلثوم نواز کی وفات کے بعد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو 5 دن کے لیے پرول پر رہا کیا گیا تھا، پرول پر رہائی کی مدت …

Read More »

اگر آپ میں کوئی پراسرار قوت ہے تو آپ بھی 15 لاکھ روپے جیت سکتے ہیں

بون(مانیٹرنگ دیسک) جرمن ماہرین نے اعلان کیا ہے کہ اگر آپ واقعی خود کو غیر معمولی اور ماورائی قوت کا مالک سمجھتے ہیں تو وہ اس پر تحقیق کریں گے اوراس کا دعویٰ درست ثابت ہونے پر آپ کو 10 ہزار یورو یعنی 15 لاکھ روپے کے برابر رقم بھی …

Read More »

نواز شریف کی والدہ کے ہمراہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر حاضری و فاتحہ خوانی

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ کینسر کے مرض میں مبتلا بیگم کلثوم نواز 11 ستمبر کو لندن میں انتقال کرگئی تھیں، ان کی رسم قل اتوار کو ادا کی جائے گی۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں قید …

Read More »