Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 32)

پاکستان

پاکستان

وزیر ریلوے کا سعد رفیق کے دور کے کنٹریکٹ افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے سابق وزیر خواجہ سعد رفیق کے دور کے کنٹریکٹ افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نےکہاکہ ریلوے کا اصل مسئلہ مسافر نہیں فریٹ ہے، اللہ نے مدد کی تو ایک سال میں …

Read More »

خاتون اول بشریٰ بی بی کا دارالشفقت لاہور کا دورہ،معذور بچوں سے ملاقات کی

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان کی خاتون اول بشریٰ بی بی نے اپنے دورہ لاہور کے دوران گزشتہ روز دارالشفقت لاہور کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے بے سہارا بچوں کے ساتھ ساتھ ایک اییس معذور بچے سے بھی ملاقات کی جو انہیں ماں کہتا ہے۔ اس خصوصی بچے کے بارے …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کا سہیون شریف حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

کراچی(بیورو رپورٹ)پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سہون حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے زیاں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ سہیون حادثے میں جانی نقصان کا سن کر شدید صدمہ پہنچا۔ حادثے میں انتقال کر جانے والے 8 …

Read More »

آئی جی پنجاب نے رضوان گوندل کو خاور مانیکا سے معافی کا نہیں کہا: تحقیقاتی رپورٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی پنجاب نے ڈی پی او پاک پتن رضوان گوندل کے تبادلے کے معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی جس میں بتایا گیا ہےکہ آئی جی پنجاب اور آر پی او نے ڈی پی او پاک پتن کو خاور مانیکا کے ڈیرے پر جاکر معافی مانگنے …

Read More »

جس ملک میں چیف جسٹس چھاپے مارے تو ہم کیا کہیں گے: زرداری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے چیف جسٹس کے چھاپے کے دوران شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی برآمدگی پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ جس ملک میں چیف جسٹس چھاپے مارے تو ہم کیا کہیں گے۔ گزشتہ روز کراچی کی بینکنگ کورٹ نے منی …

Read More »

ریلوے حکام نے مبینہ کرپشن اسکینڈلز کی انکوائری کے لئے نیب کو خط لکھ دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ریلوے حکام نے سابق دورحکومت کے بعض مبینہ کرپشن اسکینڈلز کے بارے میں نیب کو انکوائری کے لیے خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے حکام نے سابق دورِحکومت کے بعض مبینہ کرپشن اسکینڈلز کے بارے میں نیب کو انکوائری کے لیےخط لکھ دیا ہے۔ خط میں …

Read More »

فضل الرحمن سے معاملات پر الیکشن سے پہلے اچھا نتیجہ نکلے گا، اعتزاز احسن

Aitzaz Ehsan

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار اعتزاز احسن نے امید ظاہر کی ہے کہ الیکشن سے قبل مولانا فضل الرحمن سے معاملات کا اچھا نتیجہ نکلے گا۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے پارلیمنٹ لاجز میں بلوچستان نيشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل سے …

Read More »

شہری تشدد کیس؛ عمران شاہ کو بھی سرعام تھپٹرمارے جائیں گے، چیف جسٹس

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عمران علی شاہ کی جانب سے شہری پرتشدد سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عزت کا کوئی معاوضہ نہیں ہوتا، عمران شاہ کو بھی سرعام اسی طرح 4 تھپٹرمارے جائیں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری …

Read More »

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس دوسری عدالت منتقلی کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نواز شریف کے خلاف زیر سماعت ریفرنسز کی دوسری عدالت منتقلی سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنی درخواست میں نوازشریف اور احتساب عدالت کے جج کو فریق بنایا ہے، درخواست …

Read More »

صدر ممنون اور میرے درمیان فرق عوام کو نظر آئے گا، عارف علوی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد صدارتی امیدوار ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ان کے اور صدر ممنون حسین کے درمیان بہت فرق ہے جو عوام کو نظر آئے گا۔ لاہور میں پی ٹی آئی کے صدارتی امیدوار عارف علوی نے میڈیا سے گفتگو …

Read More »