Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 31)

پاکستان

پاکستان

حکومت کے تحت ملک بھر میں ایک روزہ شجرکاری مہم کا آغاز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کے تحت ملک بھر میں آج ایک روزہ شجرکاری مہم چلائی جارہی ہے۔ شجرکاری مہم کا عنوان “پلانٹ فار پاکستان ” رکھا گیا ہے جس کے تحت ملک کے تمام بڑے شہروں میں بیک وقت 15 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ حکومت پاکستان کے …

Read More »

امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی۔ ترجمان پینٹاگون کے مطابق امریکا کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردوں کیخلاف جنگ کے لیے دی جانے والی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی گئی ہے جب کہ امداد کی منسوخی کا فیصلہ امریکی وزیر …

Read More »

اسپتال میں زیرعلاج شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کا مقدمہ درج

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین کے نجی اسپتال میں زیرعلاج پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شرجیل میمن کے خلاف مقدمہ انسداد منشیات ایکٹ کے تحت جیل سپرنٹنڈنٹ مجاہد خان کی مدعیت میں بوٹ بیسن تھانے میں درج کیا …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے پودا لگاکر ‘گرین پاکستان’ مہم کا آغاز کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پنجاب کابینہ کے ارکان سے ملاقات کی اور اس موقع پر کہا کہ پنجاب میں بدعنوانی کا خاتمہ سب سے بڑا چیلنج ہے۔ عمران خان نے پنجاب کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں کہا کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی دوسرے صوبوں کے لیے …

Read More »

اسپتال سے ممنوعہ اشیاء برآمد، چیف جسٹس نے مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شرجیل میمن کے اسپتال کے کمرے سے مبینہ شراب کی بوتلوں کی برآمدگی پر ضیاء الدین اسپتال کی ایک ماہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کر مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل …

Read More »

اگربوتل میں شراب تھی تو اس کی مذمت کرتے ہیں، ناصر شاہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اگربوتل میں شراب تھی تو اس کی مذمت کرتے ہیں اور پھر اس کی تفتیش ہونی چاہیے۔ پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ ہمارے لیے قابل احترام ہیں، میڈیکل رپورٹ میں …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

earthquakex

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ فیصل آباد، پاکپتن، حافظ آباد، چنیوٹ، قصور، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال اور ملتان سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں …

Read More »

خصوصی کمیٹی کا دبئی سے پاکستانیوں کے اثاثے واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ملک سے پاکستانیوں کے اثاثے واپس لانے کیلئے قائم خصوصی کمیٹی نے پہلے مرحلے میں دبئی میں موجود اثاثے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لوٹی گئی قومی دولت بیرون ملک سے واپس لانے اور خفیہ اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کے خلاف کارروائی کیلیے سپریم کورٹ …

Read More »

وزیراعظم نے پنجاب میں بلدیاتی نظام تبدیل کرنے کا حکم دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی نظام کو فوری تبدیل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم عمران خان نے حکم دیا ہے کہ 100 دن کے منصوبے پر عمل درآمد تیزی سے جاری رکھا …

Read More »

بچے کی بازوؤں سے محرومی؛ کے الیکٹرک کے 7 افسران ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے غفلت اور لاپرواہی کے الزام میں گرفتار کے الیکٹرک کے 7 افسران کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز سائٹ سپرہائی وے صنعتی ایریا پولیس نے اسکیم نمبر33 مدراس چوک کے قریب کے الیکٹرک گڈاپ ٹاؤن …

Read More »