Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 3)

پاکستان

پاکستان

اصغرخان عملدرآمد کیس: سپریم کورٹ نے ان کیمرہ بریفنگ کی اجازت دے دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو اصغر خان عملدرآمد کیس میں ان کیمرہ بریفنگ دینے کی اجازت دے دی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں اصغرخان عمل درآمد کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے عدالت کو ان …

Read More »

پرویز مشرف وطن واپسی کے لیےجو یقین دہانیاں چاہتے ہیں دیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پرویز مشرف کی واپسی کے لئے تمام شرائط تسلیم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جو یقین دہانیاں چاہتے ہیں وہ دیں گے.سپریم کورٹ میں این ار او کیس کی سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل اختر …

Read More »

حکومت نے منی بجٹ نہیں منی ڈرامہ پیش کیا ہے، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت نے منی بجٹ نہیں بلکہ منی ڈرامہ پیش کیا ہے۔کراچی بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر انور مجید کے وکیل نے کہا کہ اکاؤنٹ منجمند ہونے سے ملازمین متاثر ہورہے ہیں، جس پر …

Read More »

کراچی پولیس مقابلے میں 10سالہ امل ہلاکت معاملے پر کمیٹی قائم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران10 سالہ امل کی ہلاکت میں ذمہ داروں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم کردی۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 10 …

Read More »

پاکستان کی بھارت سے آبی تنازع حل کرانے کیلیے ورلڈ بینک سے پھر درخواست

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے ورلڈ بینک سے ایک بار پھر پاک بھارت پانی تنازعہ حل کرانے کی درخواست کردی۔نیویارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی بینک کے صدر جم یونگ کم سے ملاقات کی، اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے صدر عالمی بینک کو بتایا کہ پاکستان …

Read More »

تھر میں بچوں کی اموات بھوک سے نہیں ہورہیں، وزیر بلدیات سندھ

کراچی(بیورو رپورٹ) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تھر میں بچوں کی ہلاکت تشویشناک ہے تاہم تھر میں اموات بھوک سے نہیں ہورہیں۔سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ تھر میں بچوں کی ہلاکت تشویشناک ہے تاہم تھر …

Read More »

حکومت نے بجلی بھی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی

اسلام آباد:تبدیلی آئی لیکن مہنگائی بن کر، حکومت نے گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی۔ بجلی فی یونٹ چار روپے تک مہنگی کرنے کی سمری منظوری کے لیے وزیرِ خزانہ اسد عمر کے زیرِ صدارت ای سی سی اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ای سی …

Read More »

وطن کی حرمت اور سلامتی ہر چیز پر مقدم ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی حرمت اور سیکیورٹی سے زیادہ کوئی چیز مقدم نہیں، جوان اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر بنائیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں ان …

Read More »

غریب آدمی کے استعمال کی کسی چیز پر ٹیکس نہیں بڑھایا، وزیرخزانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخزانہ اسدعمر کا کہنا ہے کہ غریب آدمی کے استعمال کی کسی چیز پر ٹیکس نہیں بڑھایا جب کہ حکومت کو آئے ہوئے ابھی ایک ماہ ہوا ہے آگے دیکھیں ہوتا کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی بجٹ بجث تقریر کا جواب دیتے ہوئے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پرہیلمٹ نہ پہننے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 5315 موٹرسائیکل سواروں کے چالان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر ہیلمٹ نہ پہننے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، کریک ڈاؤن کے دوران 5 ہزار 315 موٹر سائیکل سواروں کے چالان کیے گئے۔ترجمان سٹی ٹریفک پولیس کے مطابق مال روڈ پر 1276 موٹر سائیکل سواروں کے چالان کئے گئے، نارکلی سرکل میں …

Read More »