Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 29)

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی، ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی جس میں مسلح افواج کے پیشہ ورانہ امور …

Read More »

شہلا رضا گاڑی کے حادثے میں زخمی ہوگئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کی وزیر برائے امور خواتین شہلا رضا گاڑی کے حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ کراچی میں شہلا رضا گھر سے دفتر جارہی تھیں کہ شارع فیصل پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ شہلا رضا کو آنکھ کے قریب معمولی زخم آئے ہیں،حادثے کے بعد انہیں طبی امداد …

Read More »

انتظامی معاملات میں مداخلت ؛ پی ٹی آئی رہنما نصراللہ دریشک نے الزامات مسترد کردیئے

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نصراللہ دریشک نے ڈپٹی کمشنر راجن پور کی جانب سے خود پر لگائے الزامات مسترد کردیئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور اللہ دتہ نے الزام عائد کیا تھا کہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نصراللہ دریشک اور ان کے صاحبزادے …

Read More »

7 ستمبر کا دن پاک فضائیہ کے شیر دل جوانوں کے نام

آج 7 ستمبر کو یومِ پاک فضائیہ منایا جارہا ہے، یہ وہ یادگار دن ہے جب پاک فضائیہ کے شیر دل جوانوں کی مہارت اور جانبازی کی بدولت پاکستان نے 1965ء کی پاک-بھارت جنگ میں کامیابی اپنے نام کی. ستمبر 1965 کی جنگ میں جہاں بری فوج نے دشمن پر …

Read More »

سندھ کے گورنر ہاؤس کا پارک عام عوام کے لیے کھول دیا گیا Play Video Share video

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے گورنر ہاؤس کے پارک کو عام عوام کے لیے کھول دیا گیا جس کے بعد شہری مقرر کردہ اوقات میں اس پارک کا دورہ کرسکیں گے۔ سندھ کے تاریخی گورنر ہاؤس میں پارک کو عام عوام کے لیے روزانہ صبح چار گھنٹے اور اتوار کی شام …

Read More »

عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کمیٹی کی رکنیت سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عاطف میاں کو حکومت کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کی رکنیت سے ہٹا دیاگیا ہے۔ پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹ میں کہا کہ عاطف میاں سے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی ممبرشپ واپس لے لی گئی ہے تاہم ان کی جگہ نئے رکن کی تعیناتی کا …

Read More »

حکومت اورفوج خطے میں امن کیلیے بھارت سے بات چیت کے خواہشمند ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج خطے میں امن کے لیے بھارت سے بات چیت کرنے کی خواہشمند ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت اورفوج دونوں ہی خطے میں …

Read More »

سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

SupremeCourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے لیے ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے احسان صادق کی سربراہی میں 6 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جعلی اکاؤنٹس کیس میں 6 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے …

Read More »

پاکستان کبھی کسی کی جنگ میں شریک نہیں ہو گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کبھی بھی کسی کی جنگ میں شرکت نہیں کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانہ کی۔ بعد ازاں جی ایچ کیو میں ہونے والی …

Read More »

دفاع پاکستان کے لیے ہم سب یکجاں ہیں، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دفاع پاکستان کے لیے ہم سب یکجاں ہیں۔ پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں یوم دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ …

Read More »