Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 28)

پاکستان

پاکستان

نو منتخب صدر عارف علوی نے منصب کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے 13ویں صدر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے صدر مملکت عارف علوی سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے کے بعد صدر مملکت نے حلف …

Read More »

لاہور میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش، 29 پروازیں متاثر

لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ایئرپورٹ کی حدود میں تیز بارش کے باعث 29 پروازیں متاثر ہوئیں۔ لاہور میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا تاہم نشینی علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک …

Read More »

وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیراطلاعات کی ملاقات، مختلف امور پر بات چیت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر اطلاعات عود صالح العود نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر اطلاعات وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس کے دوران پاک سعودی تعلقات سمیت دوطرفہ …

Read More »

نواز شریف، کیپٹن صفدر اور حنیف عباسی جیل میں کمزور، مریم ہشاش بشاش

راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ میں قید مریم نواز مکمل طور پر ہشاش بشاش جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف،کیپٹن صفدر اور حنیف عباسی کمزور ہوگئے ہیں۔ سینٹرل جیل اڈیالہ میں قید مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز مکمل طور پر ہشاش بشاش جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف،کیپٹن صفدر اور …

Read More »

وفاقی حکومت نے اسحق ڈار اور ان کی اہلیہ کے پاسپورٹ منسوخ کردیے

Ishaq dar

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار اوران کی اہلیہ کے پاسپورٹس منسوخ کردیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ میں مقیم اسحق ڈار اور ان کی اہلیہ کے پاس سفارتی پاسپورٹس تھے جو دفترخارجہ نے منسوخ کردیے ہیں۔ قانون کے مطابق اسحق ڈار وزیرخزانہ کا عہدہ چھوڑنے …

Read More »

نو منتخب صدرعارف علوی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد: نو منتخب صدر عارف علوی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے تقریب حلف برداری کے لیے ایوان صدر میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ پاکستان کے 13 ویں صدر عارف علوی آج ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، ان کی تقریب حلف برداری کے لیے …

Read More »

کراچی میں لڑکا اور لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بی ایریا میں خالی پلاٹ سے لڑکا اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں خالی پلاٹ سے لڑکا اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، لڑکے کی شناخت عمیرعالم اور لڑکی کی عصمت کے نام سے …

Read More »

آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، سی پیک کی سیکیورٹی پر تعریف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی اور سی پیک کو فراہم کردہ سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں امن کے قیام کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چینی …

Read More »

وزیرِاعظم عمران خان 16 ستمبرکو کراچی آئیں گے

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیراعظم کو دورہ کراچی کی دعوت دی۔ ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان نے 16 ستمبر کو دورہ کراچی کی دعوت …

Read More »

الیکشن سے متعلق الزامات اپوزیشن سے مکمل تعاون کیلئے تیار ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق الزامات پر اپوزیشن کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کا انتقامی کارروائیوں سے متعلق …

Read More »