Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 22)

پاکستان

پاکستان

بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا لندن میں انتقال ہو گیا۔ شہباز شریف نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میت لینے کے لیے وہ لندن جائیں گے۔ کلثوم نواز کینسر کے علاج کے لیے پچھلے سال سے …

Read More »

کرپٹ دنیا کے کسی بھی کونے میں چلا جائے پیچھا کریں گے، چیئرمین نیب

javede

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ کرپٹ دنیا کے کسی بھی کونے میں چلا جائے نیب پیچھا کرے گا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ سننے میں …

Read More »

توہین عدالت کیس؛ سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کی معافی مسترد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور سینئر اینکر پرسن عامر لیاقت کا معافی نامہ مسترد کردیا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے عامر لیاقت کے خلاف توہین عدالت …

Read More »

ایل او سی پر فائرنگ سے شہری کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے شہری کی شہادت پر پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔ گزشتہ روز خنجر سیکٹر پر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 52 سالہ شہری گفتار حسین …

Read More »

محمد میاں سومرو ناراض، وزیر مملکت کا حلف اٹھائے بغیر کراچی آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد میاں سومرو وزیر مملکت کا عہدہ دیئے جانے پر ناراض ہوکر حلف اٹھائے بغیر کراچی آگئے۔ وفاقی حکومت نے محمد میاں سومرو کو وزیر مملکت برائے نجکاری بنانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم انہوں نے وزیر مملکت کا عہدہ لینے اور …

Read More »

ڈیم فنڈ پر بھیک مانگنے کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے: چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہےکہ ڈیم کی تعمیر پر بھیک مانگنے کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ سپریم کورٹ میں متفرق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈیم کی تعمیر سے متعلق ریمارکس دیئے اور چندہ مہم پر …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوانوں سمیت ایک پی ایچ ڈی اسکالر شہید ہوگیا، …

Read More »

سپریم کورٹ نے ایل این جی معاہدے کی تمام تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں قطر کے ساتھ لیکیوفائڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی خریداری سے متعلق معاہدے کی تمام تفصیلات فوری طلب کرلیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایل این جی معاہدے کے خلاف شہری کی جانب …

Read More »

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیسز؛ وزیراعظم کوحاضری سے مستقل استثنیٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی عمارت اورپارلیمنٹ حملہ کیسز میں وزیراعظم عمران خان کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دے دیا۔ اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں 2014 کے دھرنوں کے دوران پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملے سے متعلق مقدمات کی سماعت …

Read More »

وفاقی کابینہ میں توسیع، مزید 6 وزراء نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے مزید 6 وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزراء سے حلف لیا، علی زیدی، علی محمد مہر اور عمر ایوب خان نے وفاقی وزیر جب …

Read More »