Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 21)

پاکستان

پاکستان

چینی وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزیر خارجہ پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کے مطابق چینی وزیر خارجہ وینگ ژی آج 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں، چینی وزیر خارجہ کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی موجود ہے۔ ڈاکٹر فیصل …

Read More »

پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا میں نئے آئی جیز کا تقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پنجاب، سندھ اور کے پی کے میں نئے آئی جیز کو مقرر کردیا۔ سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا میں نئے آئی جیز کی تقرری کردی گئی۔ کلیم امام کو آئی جی سندھ اور محمد طاہر کو آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے جب …

Read More »

بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈیم بنانے میں حکومت کی مدد کریں، وزیراعظم کی اپیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور یورپ میں مقیم ہر پاکستانی ایک ہزار ڈالر یا اس سے زائد رقم بھیجیں۔ قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا …

Read More »

ٹرمپ ادلیب سے امریکی فوجی دستے ہٹالیں، روس کی وارننگ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے امریکا کو وارننگ دی ہے کہ ادلیب میں تعینات فوجی دستوں کو فوری طور پر ہٹالے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این اے کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبے ادلیب پر اتحادی افواج کی مدد سے فضائی حملے کے لیے تیار روس نے امریکا کو …

Read More »

ایمان، اتحاد اور تنظیم ہی سے ہمیں منزل مل سکتی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایمان، اتحاد، تنظیم ہی سے ہمیں منزل مل سکتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باوجوہ نے گزشتہ روز جی …

Read More »

احتساب عدالت کا یوسف رضا گیلانی کو 26 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم

yousuf raza gillani

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 26 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر 6 ملزمان کو 26 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے، کیس کی سماعت نیب …

Read More »

پنجاب کابینہ میں توسیع، نئے وزراء کے نام سامنے آگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کابینہ میں توسیع کے لیے نئے وزراء کے نام سامنے آگئے۔ پنجاب کابینہ میں توسیع کے فیصلے کے بعد نئے وزرا کے نام سامنے آگئے۔ سید سعید الحسن شاہ، مہرمحمد اسلم، سید حسنین جہانیاں گردیزی، محمد اجمل چیمہ اورمحمد اخلاق کو وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا …

Read More »

پی پی اور پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی تعلیمی میدان میں سب سے پیچھے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اسمبلی کے ارکان کی تعلیمی قابلیت کے دلچسپ حقائق منظرعام پرآئے ہیں جس کے مطابق پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے ارکان تعلیمی میدان میں سب سے پیچھے ہیں۔ سندھ اسمبلی میں 38 مخصوص نشستوں پر منتخب 10 فیصد ارکان صرف انٹر پاس اور 15 فیصد نان گریجویٹ …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد

FazlurRehmanWeb

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمان کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ تھے، بغیر ثبوت کے انتخابات کی شفافیت …

Read More »

پرویز مشرف نے 20 لاکھ روپے مچلکوں کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے اکبر بگٹی قتل کیس میں 20 لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی جانب سے دائر زرضمانت کی واپسی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے اس پر بینچ …

Read More »