Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 19)

پاکستان

پاکستان

’پاکستان کو قرضوں پر سود ادا کرنےکے لیے عالمی اداروں سےامداد لینا پڑتی ہے‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ پاکستان کو قرضوں پر سود ادا کرنےکے لیے عالمی اداروں سےامداد لینا پڑتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وفاق، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سرکاری زمین، رہائش گاہوں کے 90 فیصد …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کا ڈیمز فنڈ کیلیے 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان

Pakistan Cricket Team

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم نے ڈیمز فنڈ کیلیے 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کی تیاری کیلیے تربیتی کیمپ میں شریک منتخب اسکواڈ کے 16 کرکٹرز نے ڈیمز کی تعمیر …

Read More »

العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی، نواز شریف کیلئے کتب کا تحفہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں دوبارہ ہوئی، جس کے دوران نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء پر جرح جاری رہی۔ احتساب عدالت نمبر 2 کے جج محمد ارشد …

Read More »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری سے شہری شہید

میرپور(مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک شہری شہید ہوگیا۔ آزاد کشمیر کے علاقے میرپور سماہنی کے سرحدی گاوٴں جھامرہ میں بھارتی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شدید فائرنگ کی۔ بھارتی فوج کی جانب …

Read More »

گیس کمپنیوں کا مطالبہ مسترد، حکومت کا فوری قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فوری طور پر گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جاری ہے جس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ کرلیا گیا ہے اور کمیٹی …

Read More »

پاکستان قائداعظم کے وژن سے ہٹ چکا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان قائداعظم کے تصورات سے ہٹ چکا ہے۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ پاکستان قائداعظم کے وژن …

Read More »

الیکشن کمیشن کے حکم پر پی کے 23 شانگلہ پر دوبارہ پولنگ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کے حکم پر خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 23 شانگلہ میں دوبارہ پولنگ جاری ہے۔ 25 جولائی کے عام انتخابات میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 10 فیصد سے کم ہونے کے باعث الیکشن کمیشن نے الیکشن دوبارہ کرانے کا حکم دیا تھا جس کے …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو کمشنر افغان مہاجرین کے عہدے سے ہٹادیا گیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے کمشنر افغان مہاجرین ضیاء الرحمان کو عہدے سے ہٹانے اور ان کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ سرکاری ذرائع کےمطابق کمشنر افغان مہاجرین ضیاء الرحمان جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ضیاء الرحمان کو …

Read More »

انٹرپول کاپرویز مشرف کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار

musharraf

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس میں واقع انٹرپول سیکریٹریٹ نے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کی واپسی کے لیے 13جولائی کو ایف آئی اے کی جانب سے لکھے گئے خط کے جواب میں حکومت پاکستان کوآگاہ کیا ہے کہ سنگین غداری سمیت ریاست کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی سے متعلق معاملات …

Read More »

احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج

Ahsan Iqbal

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج کردیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی فل بینچ نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ عدالت عالیہ …

Read More »