Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 18)

پاکستان

پاکستان

وفاقی حکومت نے اسحق ڈار اور ان کی اہلیہ کے پاسپورٹ منسوخ کردیے

Ishaq dar

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار اوران کی اہلیہ کے پاسپورٹس منسوخ کردیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ میں مقیم اسحق ڈار اور ان کی اہلیہ کے پاس سفارتی پاسپورٹس تھے جو دفترخارجہ نے منسوخ کردیے ہیں۔ قانون کے مطابق اسحق ڈار وزیرخزانہ کا عہدہ چھوڑنے …

Read More »

نو منتخب صدرعارف علوی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد: نو منتخب صدر عارف علوی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے تقریب حلف برداری کے لیے ایوان صدر میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ پاکستان کے 13 ویں صدر عارف علوی آج ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، ان کی تقریب حلف برداری کے لیے …

Read More »

کراچی میں لڑکا اور لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بی ایریا میں خالی پلاٹ سے لڑکا اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں خالی پلاٹ سے لڑکا اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، لڑکے کی شناخت عمیرعالم اور لڑکی کی عصمت کے نام سے …

Read More »

آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، سی پیک کی سیکیورٹی پر تعریف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی اور سی پیک کو فراہم کردہ سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں امن کے قیام کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چینی …

Read More »

وزیرِاعظم عمران خان 16 ستمبرکو کراچی آئیں گے

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیراعظم کو دورہ کراچی کی دعوت دی۔ ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان نے 16 ستمبر کو دورہ کراچی کی دعوت …

Read More »

الیکشن سے متعلق الزامات اپوزیشن سے مکمل تعاون کیلئے تیار ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق الزامات پر اپوزیشن کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کا انتقامی کارروائیوں سے متعلق …

Read More »

آرمی چیف سے سعودی وزیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جی ایچ کیو …

Read More »

ممنون حسین ایوان صدر سے رخصت، نئے صدر کل حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین اپنے عہدے کی مدت پوری ہونے پر ایوان صدر سے رخصت ہوگئے. صدر ممنون حسین نے ایوان صدر میں آج بحیثیت صدر آخری دن گزارا، صدر کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، پاک فوج کے چاق وچوبند دستے نے صدر مملکت …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں 4 نئے وزرا کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن میں عمر ایوب، علی زیدی، میاں محمد سومرو اور مراد سعید شامل ہیں۔ …

Read More »

شاہد آفریدی نے نسوار کھانے والے واقعے کا جواب دے دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے گزشتہ دنوں سے وائرل ہونے والی مبینہ نسوار ڈالنے کی ویڈیو پر وضاحت دے دی۔ یوم شہداء و دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں ہوئی تھی جہاں وزیراعظم، آرمی چیف اور مسلح افواج کے سربراہان سمیت کئی …

Read More »