Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان (page 11)

پاکستان

پاکستان

آئی ایس آئی ہماری پہلی دفاعی لائن ہے، عمران خان

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) دنیا کی بہترین انٹیلی جنس ایجنسیز میں شمار ہوتی ہے جو ہماری پہلی دفاعی لائن ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی …

Read More »

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو روز کیلئے مؤخر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 روز کیلئے مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب کیا تھا جس میں انہیں اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کے روبرو اپنا پہلا خطاب کرنا تھا۔ …

Read More »

یہ تاثر غلط ہے کہ ڈیم فنڈ کیلئے غیر قانونی کام کی اجازت دیں گے: چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہےکہ یہ تاثر غلط ہے کہ ڈیم فنڈ کے لیے غیر قانونی کام کی اجازت بھی دے دیں گے۔ سپریم کورٹ میں چک شہزاد ایگری فارم ہاؤس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس …

Read More »

حکومت کے پاس وژن کے بجائے صرف خواب ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس وژن کے بجائے صرف خواب ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی اکابرین نے اسلامی تشخص کو برقرار رکھنے کے لیے قربانیاں دیں۔ …

Read More »

شریف خاندان سزا معطلی کیس؛ مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی، ہائیکورٹ

Islamabad Highcourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی سزا معطلی کیس کی سماعت میں قرار دیا ہے کہ مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کی معطلی …

Read More »

کم عمر موٹرسائیکل یا گاڑی نہیں چلاسکتے: لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے کم عمروں کی ڈرائیونگ پرپابندی لگانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے کم عمروں کے گاڑی چلانے پر پابندی کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کم عمر والے موٹر سائیکل اور گاڑی نہیں چلاسکتے۔ عدالت نے اپنے حکم کی …

Read More »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، تعزیتی ملاقات کا سلسلہ روک دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث تعزیتی ملاقاتوں کا سلسلہ روک دیا گیا ہے۔ نواز شریف رائیونڈ میں اپنے گھر جاتی امرا میں موجود ہیں جہاں بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کے لیے آنے والے لوگوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نواز …

Read More »

تحریک انصاف کا فنانس بل 19-2018 میں ترامیم کرکے اپنا بجٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے اپنا وفاقی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تحریک انصاف کی حکومت نے مالی سال 19-2018 کے فنانس بل میں بڑی ترامیم لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت گزشتہ دور حکومت میں ٹیکس استثنیٰ …

Read More »

نواز شریف، مریم اور صفدر کی پیرول پر رہائی میں تین روز کی توسیع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف، بیٹی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی پیرول پر رہائی میں تین روز کی توسیع کردی گئی ہے۔ حکومت پنجاب نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی پیرول پر رہائی میں تین روز کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ …

Read More »

نواز شریف نے پے رول پر رہا ہونے سے انکار کردیا تھا، ذرائع کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف نے اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال پے رول پر رہا ہونے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد شہباز شریف نے ان کی رہائی کیلئے درخواست دی۔ ذرائع کے مطابق کلثوم نواز کی انتقال کی خبر آنے کے بعد …

Read More »