Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 9)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

4 بڑے شہروں کے 14 جیولرز کروڑوں کی ٹیکس چوری میں ملوث، ایف بی آر کو تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے 4 بڑے شہروں سے تعلق رکھنے والے سونے، ہیرے جواہرات و قیمتی پتھروں اورجیولری کے تاجروں کے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی ٹیکس محتسب نے نوٹس لے کر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو …

Read More »

ملک میں ایک ہزار ڈالر مالیت کے ایمنسٹی بانڈز کے اجرا کی تیاریاں

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) ملکی و غیر ملکی اثاثہ جات ایمنسٹی سکیم کے تحت پاکستان میں فارن کرنسی اکاﺅنٹس سے اور زرمبادلہ پاکستان واپس لانے والوں کو ایک ہزار ڈالر مالیت کے ایمنسٹی بانڈز ان کے نام پر رجسٹریشن کے بعد جاری کئے جائیں گے۔اس طرح یہ رجسٹرڈ بانڈز ہوں گے …

Read More »

روئی اور پھٹی کی قیمتیں 9 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

COTTON

کراچی(بیورو رپورٹ)کاٹن مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن قیمتوں میں اضافے کا تسلسل جاری رہا۔پھٹی کی محدود دستیابی اورٹیکسٹائل ملز کی جانب سے روئی کی بڑھتی ہوئی خریداری سرگرمیوں کیوجہ سے روئی کی قیمت 8400 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جو گزشتہ 9 سال کی …

Read More »

اسمگلنگ وٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال پر7سال قید ہوگی،ایف بی آر

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسمگلنگ اورافغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال میں ملوث تاجروں پر بھاری جرمانے اور 7سال تک قید کی سزائیں دینے کا قانون نافذ کردیا ہے۔منگل کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر افسر نے ”آن …

Read More »

صنعت و پیداوار ڈویژن کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے ایک ارب 3کروڑ روپے سے زائد کے فنڈزجاری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں صنعت و پیداوار ڈویڑن کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے ایک ارب 3کروڑ روپے سے زائد کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے سیالکوٹ میں پراڈکٹ ڈویلپمنٹ سنٹر کیلئے 13 …

Read More »

گزشتہ مالی سال کے 11ماہ میں پاکستان سے آٹوپارٹس اوراسیسریز کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) گذشتہ مالی سال کے 11ماہ میں پاکستان سے آٹوپارٹس اوراسیسریز کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ ادارہ شماریات پاکستان((پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر مئی2018ء کے اختتام تک پاکستان نے آٹوپارٹس اوراسیسریز کی برآمدات سے 15.546ملین ڈالرکازرمبادلہ کمایا جو مالی سال 2016-17کے …

Read More »

ایون فیلڈ ریفرنس فیصلہ ؛پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی(بیورو رپورٹ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو پہلے ایک گھنٹے کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 95 پوائٹس تک بڑھ گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاو¿ کو خصوصی اہمیت دی جارہی ہے۔جمعہ کو اسٹاک مارکیٹ میں …

Read More »

پاکستان چائے استعمال کرنے والا تیسرابڑا ملک

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پاکستان میں چائے کی پتی کا فی کس سالانہ استعمال ایک کلو گرام ہے جبکہ چائے استعمال کرنے والے ممالک میں پاکستان تیسرابڑا ملک ہے۔جمعہ کو ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی 11ماہ میں جولائی تا …

Read More »

پیرس ؛پاکستان مینگو فیسٹیول“کا انعقاد

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پیرس کی پھلوں اور سبزیوں کی دنیا کی بڑی منڈی رنگس میں ” پاکستان مینگو فیسٹیول“ کا نعقاد کیا گیا۔تجارتی درانی ایسوسی ایٹس کے بیان کے مطابق رنگس کی مارکیٹ 234 ہیکٹر سے زائد رقبہ پر مشتمل ہے جو نہ صرف فرانس کی پھلوں اور سبزیوں کی …

Read More »

مہنگائی کی شرح 4 سال کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) ملک میں مہنگائی کی شرح 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔جمعرات کو شماریات ڈویڑن حکام کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پیاز کی قیمت میں 67.64فیصد،مٹی کا تیل 17.37فیصد،چاول 13.10فیصد،تعلیم 12.33 اور پٹرول کی قیمت میں 11.19 …

Read More »