Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 7)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

کھاتوں کا خسارہ 17.99 ارب ڈالر رہا‘سٹیٹ بینک آف پاکستان

state bank of pakistan

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران ملک کے جاری کھاتوں کا خسارہ 17.99 ارب ڈالر رہا ہے۔منگل کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر تک کم …

Read More »

یکم اگست کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے کمی کا امکان

Oil Petorl

کراچی(بیورو رپورٹ)ڈالر کی کمی انٹربینک میں مندی کا شکار رہی تو یکم اگست کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے کمی کا امکان متوقع ہے پٹرولیم انڈسٹریز کے مطابق اگر ملک میں ڈالر میں کمی اسی طرح بتدریج بڑھتی رہی تو یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے تک کی کمی …

Read More »

ڈالر کی قدر میں 5 روپے 36 پیسے کی کمی، انٹربینک میں ڈالر 122 کی سطح پرآگیا

کراچی( بیورو رپورٹ ) پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے 36 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ایک ڈالر 122 روپے 50 پیسے کا ہوگیاجس کو ماہرین معیشت کے مطابق بہت بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔ ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں …

Read More »

آم کے باغبان پھپھوندی کش زہروں کے استعمال کرےں ، ماہرےن زراعت

اسلام آباد( آن لائن ) آم کے باغبانوں کو 10سی14دن کے وقفہ کے ساتھ باقاعدگی سے پھپھوندی کش زہروں کے استعمال کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ باغبان آم کے پھل کو کسی بھی قسم کے نقصان سے بچانے کیلئے کسی کوتاہی یاغفلت کا مظاہرہ نہ کریں اورباغات …

Read More »

مصالحہ جات کی ملکی برآمدات میں38.45فیصد کمی

اسلام آباد(آن لائن) جون2018ءکے دوران مصالحہ جات کی ملکی برآمدات میں38.45فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ روز ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون2018ءکے دوران مصالحہ جات کی برآمدات5.021ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ جون2017ءکے دوران مصالحہ جات کی برآمدات سی8.157 ملین …

Read More »

ابوظہبی پٹرولیم انویسٹمنٹ کمپنی حب میں آئل ریفائنری کے قیام پر5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گی

Oil

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) متحدہ عرب امارات(( یو اے ای) کی ابوظہبی پٹرولیم انویسٹمنٹ کمپنی حب میں آئل ریفائنری کے قیام پر5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گی۔پاک عرب ریفائنری کمپنی((پارکو) کے اس منصوبہ کی تکمیل سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ضروریات کی تکمیل میں مدد ملے گی۔ پارکو حکام …

Read More »

سنتھیٹک فائبر کی قومی درآمدات میں27.63فیصد اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) جون2018ءکے دوران سنتھیٹک فائبر کی قومی درآمدات میں27.63فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ روز ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جون2018ءکے دوران سنتھیٹک فائبر کی درآمدات6.485 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ جون2017ءکے دوران 5.081 ارب روپے کی درآمدات کی …

Read More »

ڈی اے پی کھاد کی فروخت میں 16 فیصد اضافہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) مالی سال2017-18ءکی پہلی ششماہی میں جنوری تا جون کے دوران ڈی اے پی کھاد کی فروخت میں 16 فیصد جبکہ یوریا کھاد کی فروخت میں ایک فیصد کا اضافہ ہوا۔ٹارس سیکورٹیز کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران 2.73 ملین ٹن …

Read More »

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کے منافع میں 35 فیصدکمی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) مالی سال 2017-18ءکی پہلی ششماہی میں پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کے منافع میں 35 فیصدکمی ہوئی ہے، جنوری تا جون 2018ءکے دوران کمپنی نے 1.297 ارب روپے کا منافع کمایا جس سے کمپنی کی فی حصص آمدن 15.77 روپے تک کم ہوگئی۔ٹاپ لائن سیکورٹیز کے تجزیہ …

Read More »

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا مالی بحران: سی پیک کے مختلف منصوبے تعطل کا شکار

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی ( این ایچ اے ) کو مالی بحران کے سامنے کے باعث 52 ارب ڈالر کے پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک ) سے منسلک سڑکوں کے مختلف منصوبے تعطل کا شکار ہوگئے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ کچھ دنوں پہلے …

Read More »