Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 6)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

جاپان‘ٹویوٹا اور ایسوزو حصص میں شراکت داری ختم کرنے کا اعلان

ٹوکیو(فارن ڈیسک)جاپان کی ٹویوٹا موٹر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایسوزو موٹرز سے حصص کے ذریعے قائم کردہ اپنا اشتراک ختم کر دے گی۔جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق ان دونوں موٹرسازوں کمپنیوں نے مسافر گاڑیوں کیلئے چھوٹے ڈیزل انجن تیار کرنے کے مقصد سے 2006ئ میں مذکورہ اشتراک کیا …

Read More »

موبائل فون صارفین کی تعداد میں 0.5 فیصدکمی ‘پی ٹی اے

mobile-phones

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) جون 2018ءکے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 0.5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔جمعہ کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون 2018ءکے اختتام پر موبائل فون صارفین کی تعداد 150.24 ملین تک کم ہو گئی۔رپورٹ …

Read More »

برطانیہ اور پاکستان کے تجارتی حجم کو بڑھانے پر توجہ دیجائے گی، پاکستانی ہائی کمشنر

لندن (فارن ڈیسک ) برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنرصاحبزادہ احمد خان نے کہا ہے کہ مجھے اپنی کمیونٹی کی خدمت کیلئے برطانیہ تعینات کیا گیا ہے۔ برطانیہ اور پاکستان کے تجارتی حجم کو بڑھانے پر توجہ دیجائے گی ،لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

Read More »

چین سے 1 ارب ڈالر کی ہنگامی امداد موصول، اونٹ کے منہ میں زیرہ قرار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر کو مستحکم کرنے کے لیے چین کی ہنگامی مدد آ پہنچی جس کے بعد سرکاری ذخائر 1ارب 34 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 10 ارب 34 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 27 …

Read More »

پھلوں‘سبزیوں کی برآمدات میں 5.8 فیصد اضافہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) گذشتہ مالی سال 2018ئ کے دوران پھلوں اور سبزیوں کی ملکی برآمدات میں 5.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ روز ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات کا حجم …

Read More »

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارہ میں 19 فیصد اضافہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) گذشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارہ میں 19 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔بدھ کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے اختتام پر خدمات کے شعبہ کا تجارتی خسارہ 5.17 …

Read More »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کردی

Oil Petorl

اسلام آباد( بیورو رپورٹ)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پرعائدسیلزٹیکس کی شرح کم کردی،مٹی کے تیل پرعائد سیلزٹیکس کو 6 فیصدکم کر دیاگیاجبکہ لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح میں 8 فیصدکمی کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح ایک فیصدکردی گئی،سیلزٹیکس میں کمی پٹرول سستارکھنے کیلئے کی گئی۔حکومت …

Read More »

نئی حکومت کی پہلے 100 دن کی کارکردگی معاشی استحکام کی راہ متعین کرے گی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) آئندہ حکومت کی پہلے 100 دن کی کارکردگی معاشی استحکام کی راہ متعین کرے گی۔گزشتہ روز پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی (پرائم) کی جانب سے جاری کردہ تجزیاتی رپورٹ میں بتا یا گیا کہ قومی معیشت کے پائیدار استحکام کیلئے ملکی برآمدات میں ڈبل ڈیجٹ گروتھ …

Read More »

کپاس پر پتا مروڑ وائرس کی بیماری کا حملے کا خدشہ، کسان حکمت عملی اپنائیں،ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد(بیورو رپورٹ )ترجمان محکمہ زراعت پنجاب ریسرچ انفارمیشن یونٹ فیصل آباد نے کاشتکاروں کو کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے کپاس پر پتا مروڑ وائرس کی بیماری کا حملہ مشاہدہ میں آرہا ہے جس کے موثر تدارک کے لیے حکمت عملی کواپنانا انتہائی ضروری ہے تاکہ اس …

Read More »

کھاتوں کا خسارہ 17.99 ارب ڈالر رہا‘سٹیٹ بینک آف پاکستان

state bank of pakistan

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران ملک کے جاری کھاتوں کا خسارہ 17.99 ارب ڈالر رہا ہے۔منگل کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر تک کم …

Read More »