Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 5)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

چین نے آئی ایم ایف سپورٹ سے بچنے کیلئے مالی تعاون کی یقین دہانی کروادی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض لینے سے بچنے کے لیے پاکستان کو مالی تعاون کی یقین دہانی کروادی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چینی قرض ملکی زرمبادلہ کی قلت کا مسئلہ حل کرے گا، چینی حکام چاہتے ہیں کہ پاکستان اپنا بڑا …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج‘گزشتہ ہفتے ایس ای100انڈیکس میں337پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

کراچی(بیورو رپورٹ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران اتارچڑھاﺅ کے بعد تیزی غالب رہی اور کے ایس ای100انڈیکس میں337پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،ہفتے کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس42 ہزار 842 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔الیکشن کے بعد اب نئی حکومت کے اقتدار میں آنے سے قبل سرمایہ کار …

Read More »

پاکستان پر بیرونی قرض میں 5ارب ڈالر کی کمی

pakistan rupee vs dollar

کراچی(بیورو رپورٹ)ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال بہتری کی جانب رواں دواں ہے ڈالر کے مقابل روپے کی قدر میں اضافے سے ملکی قرضوں کے بوجھ میں 5 ارب ڈالر تک کی کمی ہوچکی ہے۔الیکشن 2018 کے نتائج کے بعد ملک کی معاشی صورتحال میں تبدیلی آئی اور یہ بہتری کی …

Read More »

چینی ماہرین نے سی پیک سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کردی

بیجنگ(فارن ڈیسک)چینی ماہرین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں چین کے شمال مغربی خودمختار ریجن سنکیانگ یغورکے بارے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ مستردکردی ہیں ‘جس میں چینی خودمختار علاقے کے بارے میں بے بنیادالزامات عائد کیے گئے تھے۔چینی نشریاتی ادارے کے مطابق وہ تعمیری تنقیدکاہمیشہ خیرمقدم کرتے …

Read More »

فارن کمپنیوں کا2.32ارب ڈالرمنافع بیرون ملک منتقل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کاروبار کرنے والی غیرملکی کمپنیوں نے مالی سال 2017-18کے دوران 2ارب 32کروڑ ڈالر کا منافع پاکستان سے باہر منتقل کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ منافع کی منتقلی مالی سال 2016-17 کے مقابلے میں 21 کروڑ …

Read More »

امریکی کمپنی پاکستان کی سمندری حدود میں تیل اور گیس تلاش کرے گی

امریکی کمپنی تین دیگر کمپنیوں کے ساتھ مل کر پاکستان کی سمندری حدود میں تیل اور گیس تلاش کرے گی۔ نگران وفاقی وزیر میری ٹائم افئیرز کے حال ہی میں دیے گئے بیان کہ پاکستان میں ایران کے ساحل کے قریب کویت جیسا تیل کا زخیرہ دریافت ہو سکتا ہے …

Read More »

پاکستان میں کویت سے بھی بڑا تیل کا ذخیرہ دریافت ہونے والا ہے، نگراں وزیرِ خارجہ

Oil

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے عہدیدار تاجروں اور صنعتکاروں سے گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں جلد ہی تیل کے بہت وسیع ذخائر دریافت ہونے کی امید ہے جس …

Read More »

انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان‘4 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی (بیورو رپورٹ)انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان‘4 روپے مہنگا ہوگیا اور 124روپے8پیسے پر ڈالر پہنچ گیا۔سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے کا فائدہ ہوگیا۔ واضح رہے کہ ڈالر120 روپے پر آگیا تھا

Read More »

ورلڈ بینک کا پنجاب کے ’گرین گروتھ‘ منصوبے کیلئے فنڈنگ کا فیصلہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) ورلڈ بینک نے سرمایہ کاری کو فرغ دینے اور ماحولیاتی گورننس کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پنجاب گرین ڈیولپمنٹ پروگرام کے لیے فنڈز کے اجرا کی منظوری دے دی۔ مےڈےا رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ یہ منصوبہ آئندہ ماہ …

Read More »

ایف بی آر نے برطانیہ میں غیر منقو لہ جائےدادں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے برطانیہ میں غیر منقولہ جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے خلاف محکمانہ کاروائی کا آغاز کردیا ہے ۔پیر کے روز ایف بی آر چیئرپرسن رخسانہ یاسمین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر نے پاکستانیوں کے بارے میں تمام …

Read More »