Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 4)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

سونے کی قیمت میں 250 روپے اضافہ، فی تولہ 55 ہزار کا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 اور چاندی پر 30 روپے بڑھ گئے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں تولہ سونے کی قیمت 55 ہزار روپے ہوگئی جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے بڑھ …

Read More »

پاکستان گوادر کو ’’دالیان پورٹ سٹی‘‘ کی طرز پر بنانے کا خواہشمند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے گوادراورچین کے پورٹ سٹی دالیان کو جڑواں شہرقراردینے کی تجویز دیدی۔ چین میں دورے کے دوران صادق سنجرانی اپنے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ٹرین کے ذریعے بیجنگ سے دالیان پہنچے جہاںانہوں نے شہری منصوبہ بندی کے سلسلے میں منعقدہ میلے اوربندہ گاہ …

Read More »

کاشتکاروں کو زیتون کی اعلی نسل اور زیادہ پیداوار کے حامل 20 لاکھ پودوں کی فراہمی کا سلسلہ جاری

فیصل آباد(بیورو رپورٹ )ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے بتایا ہے کہ بنجر اور کم زرخیز زمینوں کو استعمال میں لانے اور پوٹھوہار کو زیتون کی وادی بنانے کیلئے کاشتکاروں کو زیتون کی اعلی نسل اور زیادہ پیداوار کے حامل 20 لاکھ پودوں کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔حکومت کے پانچ …

Read More »

ٹیلی کام شعبے کی ٹیکس ادائیگی 5 سال میں 684 ارب روپے رہی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 5 سال کے دوران ٹیلی کام کے شعبے نے قومی خزانے کو 684 ارب روپے کے ٹیکسز ادا کیے ہیں جبکہ مالی سال 2013 تا 2017 کے دوران ٹیلی کام کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے 4.2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری …

Read More »

تمباکو کی پیداوار میں رواں سال 25 فیصد اضافے کا امکان

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال پاکستان میں تمباکو کی 7 کروڑ 27 لاکھ 80 ہزار کلو گرام سے زائد پیداوار حاصل ہوئی تھی جبکہ رواں سال 9 کروڑ 12 لاکھ 17 ہزارکلو گرام تمباکو کی پیداوار حاصل ہونے کا امکان ہے۔ رواں سال تمباکو کی 1 کروڑ 84لاکھ37 ہزار کلو …

Read More »

وزیر اعظم کا انتخاب؛ خریداری میں دلچسپی، اسٹاک مارکیٹ 5 حدیں عبور کر گئی

kse stock exchange

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 روز سے چھائی مندی کے بادل چھٹ گئے اور قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے انتخاب پر سرمایہ کاروں نے مثبت رسپانس دیتے ہوئے حصص کی خریداری کی جس کے نتیجے میںجمعہ کو تیزی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 485.82 پوائنٹس …

Read More »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود …

Read More »

غیرملکی قرضوں کی مد میں 7.5 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کی گئیں‘سٹیٹ بینک

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) گذشتہ مالی سال 2018ئ کے دوران غیرملکی قرضوں کی مد میں 7.5 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کی گئی ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کی شرح میں مالی سال 2017ئ کے مقابلہ …

Read More »

کاروں‘جیپوں‘ ہلکی کمرشل گاڑیوں ‘ ٹریکٹرز کی فروخت میں 11 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) رواں مالی سال 2018-19ئ کے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران کاروں، جیپوں، ہلکی کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹرز کی فروخت میں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال میں جولائی 2017ئ کے دوران فروخت کا حجم 24 …

Read More »

انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی

pakistan rupee vs dollar

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کم ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت خرید 121 روپے 70 پیسے اورقیمت فروخت 122 روپے 70 پیسے ریکارڈ ہوئی۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی کے بعد …

Read More »