Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 33)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

3سال میں 17 ارب 74 کروڑ روپے سے زائد زکوٰۃ جمع

PakCurrency

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت مذہبی امور کی جانب سے گزشتہ 3 سال کے دوران ملک بھر سے زکوٰۃ کی مد میں مجموعی طور پر 17 ارب 74 کروڑ 76 لاکھ 20 ہزار روپے جمع کیے گئے ہیں۔ سال 2016-17ء کے دوران سب سے زیادہ7 ارب 57 کروڑ 9 لاکھ 10ہزار روپے …

Read More »

ورلڈ بینک کا روپے کی قدر میں کمی پر اصرار

worldbankAFP

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ بینک کے مطابق معاشی عدم توازن کے باوجود پاکستان کی معیشت میں نمو کا عمل جاری رہے گا تاہم ادائیگیوں کا بگڑتا ہوا توازن معیشت کیلیے بڑا خطرہ ہے۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی کے بارے میں ششماہی رپورٹ ’’پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ‘‘ جاری کردی ہے۔ …

Read More »

تیل ٹینکرز کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

Oil Tankers

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا نے تیل کی ترسیل کیلیے آئل ٹینکرزکے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مقامی روٹ کے کرایے میں 64 فیصد اور لانگ روٹ کے کرایے میں20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ کرایوں میں اضافے کااطلاق یکم نومبرسے ہو گا۔ اوگرا اور آئل ٹینکرز ایسوسی …

Read More »

سعودی عرب بھی سی پیک کا حصہ بنے گا، سعودی سفیر

nawafsaeedalmaliki

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب بھی سی پیک کا حصہ بنے گا۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو کوئی بھی قوت خراب نہیں کرسکتی، پاکستان …

Read More »

بھارت سے مونگ پھلی کی درآمد پر پابندی عائد

MoongPhali

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قرنطینہ ڈپارٹمنٹ نے زرعی خطرات کے پیش نظر بھارت سے مونگ پھلی کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ قرنطینہ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کسٹمز حکام کو ارسال کردہ مراسلے کے ذریعے مطلع کیا گیا ہے کہ بھارت سے درآمد ہونے والی مونگ پھلی میں Aspergillas flavus اور Sphaceloma …

Read More »

سونے کی قیمت میں 150 روپے فی تولہ اضافہ

gold

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1281 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 اور128 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے …

Read More »

اربوں کا خسارہ، پی آئی اے نمائندہ تنظیمیں سرجوڑ کر بیٹھ گئیں

pia

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اربوں روپے خسارے سے دوچار پی آئی اے کی ڈوبتی کشتی کو بچانے کیلیے نمائندہ تنظیمیں سرجوڑ کر بیٹھ گئیں۔ اربوں روپے خسارے سے دوچار پی آئی اے کی ڈوبتی کشتی کو بچانے کیلیے نمائندہ تنظیمیں سرجوڑ کر بیٹھ گئیں، قومی ایئر لائن کو بحران سے نکالنے کیلیے مشترکہ …

Read More »

سونا 50 روپے تولہ سستا

gold

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی بلین مارکیٹ فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کی کمی سے1275 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 روپے اور43 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ کراچی حیدرآباد سکھر ملتان …

Read More »

پی آئی اے کا چترال، گلگت، اسکردو، گوادر، پسنی، ژوب روٹس بند کرنے پر غور

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)مالی خسارے کے باعث چترال، گلگت، اسکردو، گوادر، پسنی، ژوب روٹس پر پی آئی اے نے اپنی پروازیں بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کو چترال، گلگت، اسکردو، گوادر، پسنی، ژوب روٹس پر کروڑوں روپے کے خسارے کا …

Read More »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 نومبر تک توسیع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں15نومبرتک توسیع کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے باضابطہ طور پر اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیاکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانیکی تاریخ میں توسیع کی باقاعدہ منظوری دی ہے اوراسکے بعد کمپنیوں، …

Read More »