Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 32)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

سبزی سستی، ہفتہ وار افراط زر میں 0.88 فیصد کمی

Vegetable

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے نتیجے میں حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) پر مبنی ہفتہ وار افراط زر کی شرح 0.88 فیصد گرگئی تاہم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 2.32 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پاکستان بیوروشماریات کی جانب سے …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

gold jewelry

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی تولہ اوردس گرام قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ سونے کی تولہ اوردس گرام قیمتوں میں جمعہ کو بالترتیب150 اور129 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس سے تولہ قیمت 53ہزار400 روپے اور دس گرام45ہزار 771 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت بغیرکسی تبدیلی کے800 اور فی دس گرام چاندی …

Read More »

سی پیک میں مزید منصوبے شامل کرنے کی سفارش

cpec

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے سی پیک میں مزید منصوبے شامل کرنے کی وزیر اعظم کو سمری ارسال کردی ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری میں شامل کیے جانے والے منصوبوں کی حتمی منظوری چائنہ اور پاکستان کی مشترکہ تعاون کمیٹی (جے …

Read More »

چینی سرمایہ کاری میں جولائی تا اکتوبر221 فیصد اضافہ

cpec

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سی پیک منصوبوں میں سرمایہ کاری کی وجہ سے چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے۔ رواں مالی سال کے دوران چین نے پاکستان میں 63 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے۔گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے …

Read More »

فنڈز نہ ملنے سے سندھ میں وفاقی ترقیاتی منصوبے سست روی کا شکار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی حکومت کے بعد وفاقی حکومت کے تحت سندھ میں چلنے والے سالانہ پبلک سیکٹرڈیولپمنٹ پروگرام کے منصوبوں پر بھی کوئی اہم پیشرفت نہ ہو سکی۔ اعداد و شمار کے مطابق بجٹ میں شامل وفاقی یونیورسٹی حیدرآباد کے لیے رواں مالی سال میں 200 ملین روپے مختص کیے گئے …

Read More »

ایل پی جی 5 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی

LPGPHOTOFILE

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلوکا اضافہ کر دیا گیا جس سے گھریلو سلنڈر 50 اور کمرشل 200روپے مہنگا ہوگیا۔ ایل پی جی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد کراچی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، جہلم، قصور، ساہیوال، سیالکوٹ، ڈسکہ، پشاور میں ایل پی …

Read More »

3سال میں 17 ارب 74 کروڑ روپے سے زائد زکوٰۃ جمع

PakCurrency

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت مذہبی امور کی جانب سے گزشتہ 3 سال کے دوران ملک بھر سے زکوٰۃ کی مد میں مجموعی طور پر 17 ارب 74 کروڑ 76 لاکھ 20 ہزار روپے جمع کیے گئے ہیں۔ سال 2016-17ء کے دوران سب سے زیادہ7 ارب 57 کروڑ 9 لاکھ 10ہزار روپے …

Read More »

ورلڈ بینک کا روپے کی قدر میں کمی پر اصرار

worldbankAFP

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ بینک کے مطابق معاشی عدم توازن کے باوجود پاکستان کی معیشت میں نمو کا عمل جاری رہے گا تاہم ادائیگیوں کا بگڑتا ہوا توازن معیشت کیلیے بڑا خطرہ ہے۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی کے بارے میں ششماہی رپورٹ ’’پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ‘‘ جاری کردی ہے۔ …

Read More »

تیل ٹینکرز کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

Oil Tankers

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا نے تیل کی ترسیل کیلیے آئل ٹینکرزکے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مقامی روٹ کے کرایے میں 64 فیصد اور لانگ روٹ کے کرایے میں20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ کرایوں میں اضافے کااطلاق یکم نومبرسے ہو گا۔ اوگرا اور آئل ٹینکرز ایسوسی …

Read More »

سعودی عرب بھی سی پیک کا حصہ بنے گا، سعودی سفیر

nawafsaeedalmaliki

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب بھی سی پیک کا حصہ بنے گا۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو کوئی بھی قوت خراب نہیں کرسکتی، پاکستان …

Read More »