Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 31)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

سوزوکی پاکستان نے دہائیوں سے مشہور گاڑی کیری کا جدید ماڈل میگا کیری متعارف کروانے کی تیاریاں کر لیں

Suzuki

لاہور (کامرس رپورٹر ) سوزوکی پاکستان نے دہائیوں سے مشہور گاڑی کیری کا جدید ماڈل میگا کیری متعارف کروانے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی پاکستان نے ملک میں دہائیوں راج کرنے والی مشہور گاڑی کیری کا جدید ماڈل پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوزوکی نے …

Read More »

گوادر میں چینی کرنسی کے استعمال کا مطالبہ مسترد

chinese currency

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے چین کا گوادر فری زون میں چینی کرنسی یوان استعمال کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں سی پیک کی ساتویں مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وزارت مالیات اور اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے چین کا گوادر فری زون میں …

Read More »

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا ستمبر 8.36 فیصد کا اضافہ

Industry

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑی صنعتوں (ایل ایس ایم) کی پیداوار میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کی مدت میں 8.36 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا جس میں آٹو موبائل، آئرن و اسٹیل، خوراک و مشروبات، غیردھاتی معدنی مصنوعات اور کوک وپٹرولیم مصنوعات کے شعبے کا اہم کردار …

Read More »

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں جولائی تا اکتوبر 2.75 ارب ڈالر کا اضافہ

dollars

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) جاری کھاتے (کرنٹ اکاؤنٹ) کا خسارہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ (جولائی تااکتوبر) میں سال بہ سال 2.75ارب ڈالر یا 122فیصد بڑھ گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق توازن ادائیگی کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا ہے، بڑھتی ہوئی …

Read More »

سی پیک کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس آج سے شروع ہوگا

cpec

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری کی مشترکہ تعاون کمیٹی کے آج اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں دونوں ممالک کے اعلی حکام اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ اور مستقبل کے منصوبوں پر تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی۔ پاک چین اقتصادی …

Read More »

نئی 5 سالہ قومی حقوق دانش حکمت عملی تیاری

Federal govt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے نئی 5سالہ قومی حقوق دانش حکمت عملی تیار کرلی ہے جس کا مقصد ملک میں حقوق دانش کی صورتحال کو مزید بہتر اور موثر بناناہے۔ وزارت تجارت و ٹیکسٹائل کے ذیلی ادارے ادارہ حقو ق دانش(آئی پی او) نے 2018 تا 2023 تک 5 سالہ …

Read More »

کراچی کی سڑکوں پر یومیہ 1000 نئی موٹر سائیکلیں آ رہی ہیں

bikes

کراچی کی سڑکوں پر یومیہ ایک ہزارموٹرسائیکلوں کا اضافہ ہورہا ہے۔ موٹرسائیکل کراچی جیسے گنجان آبادشہر میں لاکھوں افراد کو سفری سہولتوں کی فراہمی کا اہم ذریعہ ہے جب کہ بسوں کی کمی اور پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولتوں کے فقدان سے کراچی کی سڑکوں پر یومیہ ایک ہزارموٹرسائیکلوں کا اضافہ …

Read More »

انٹرنیٹ اور اسمارٹ فون کے بغیر گاڑی بک کرانے کا مربوط نظام تیار

cars

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ اور اسمارٹ فون کے بغیر بائک، رکشہ، کار اور وین کی سواری بک کرانے کا انقلابی سافٹ ویئر تیار کرلیا گیا ہے۔ کراچی کی ایک باصلاحیت گھریلو خاتون فرح ناز فاروقی نے پاکستان کی معروف آئی ٹی کمپنی آئی ٹی ٹیک …

Read More »

گنے کی کرشنگ میں تاخیر سے گندم کی کاشت گھٹنے کا خدشہ

sugar canecrushing

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کرشنگ سیزن وقت پر شروع نہ ہونے کے باعث کاشتکاروں کو اربوں روپے مالیت کے  نقصانات اورگنے کی فصل کے حوالے سے رواں سال ایک بڑا بحران پیدا ہونے کے خدشات لاحق ہوگئے ہیں۔ شوگرملوں کی ایما پر گنے کے کاشتکار حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ انہیں فی …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

gold

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر بڑھ کر1295 ڈالر پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت11 ڈالر بڑھ کر1295 ڈالر پر پہنچنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 550 …

Read More »