Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 30)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

ٹائروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کی حمایت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹائر بنانے والی معروف کمپنی نے ٹائروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کے اقدامات کی تائید کردی۔ ذرائع نے کہا ہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ مقامی صنعتوں کو مزید فروغ دینے میں مدد کریگا، 5سال میں امپورٹ 35 فیصد اضافے کے ساتھ5.4 ملین ٹائر تک پہنچ گئی ہے، ملک …

Read More »

بیلاروسی سفیرکی نیوٹیک آمد،ذوالفقارچیمہ سے ملاقات

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوٹیک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار احمد چیمہ نے کہا ہے کہ بیلا روس کی پاکستان کے فنی تعلیم و تربیت کے شعبے میں تعاون کی پیشکش قابل تحسین ہے۔ کنسٹرکشن اور زراعت کے شعبوں میں خصوصاً ہیوی مشینری کی فراہمی میں بیلا روس کا تعاون بہت مفید …

Read More »

آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی، اسٹیٹ بینک

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کا اثر پٹرولیم مصنوعات کی ملکی قیمتوں کو منتقل کیے جانے اورغیربنیادی اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے سے آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافہ ہوگا تاہم مالی سال 2017-18کے دوران …

Read More »

قومی بچت اسکیموں پر بزرگ شہریوں اور بیواؤں کو مراعات دینے کا فیصلہ

tax

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پنشنرز،بزرگ شہریوں اور بیواؤں کو قومی بچت اسکیموں سے 4 لاکھ روپے تک کے منافع پر ٹیکس سے چھوٹ ،ٹیکس میں 50 فیصدکمی اور ٹیکس کریڈٹ سمیت دیگر مراعات دینے کا فیصلہ کیاہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس اور پنشنرز بینیفٹ …

Read More »

پارلیمانی کمیٹی نے اسٹیل ملز بحالی پلان بنانے کا حکم دیدیا

Pakistan Steel Mills

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل کی بحالی کیلیے پرائیویٹ سیکٹر کی تجویز پر نیا پلان بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے وزارت صنعت و پیداوار کو نیا بحالی پلان بنانے کی ہدایت بھی کر دی ہے. قومی …

Read More »

خام تیل کی ملکی پیداوار میں گزشتہ ماہ 1 فیصد اضافہ

oil

کراچی: خام تیل کی ملکی پیداوار گزشتہ ماہ 87ہزار 764بیرل یومیہ رہی۔ ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2017 میں خام تیل کی پیداوار ستمبر 2017 سے 4 فیصد جبکہ اکتوبر 2016کے مقابلے میں 1 فیصد زائد رہی، رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ (جولائی تااکتوبر) کے دوران …

Read More »

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے 9 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی دیدی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے مقامی پیداوار پرلیوی اوردرآمدی ایل پی جی پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم نہ کرنے کی صورت میں9 دسمبر سے ملک گیرسطح ایل پی جی کی فروخت بند کرنے دھمکی دیدی ہے۔ کراچی پریس کلب میں ایل پی جی ڈسٹری …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید9 ڈالر کے اضافے سے1293 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت مزید9 ڈالر کے اضافے سے1293 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی گزشتہ روز فی تولہ اور فی …

Read More »

ملک میں ایندھن بحران کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کو آئندہ تین دنوں میں بڑے پیمانے پر ایندھن بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ بائیکو اور پارکو سمیت ملک کی دیگر ریفائنریوں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت کو اپنی پیٹرولیم، آئل اور لبریکنٹس مصنوعات کی پیداوار روکنے سے متعلق آگاہ کردیا ہے، کیونکہ …

Read More »

بجلی فی یونٹ 2 روپے23 پیسے سستی، کے الیکٹرک پر اطلاق نہیں ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 23 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر دی گئی جس کا اطلاق دسمبر سے …

Read More »