Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 3)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

اسٹیٹ بینک نے حکومتی قرضوں اور واجبات کی تفصیلات جاری کردیں

state bank of pakistan

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 18-2017 کے اختتام پر حکومت کے قرض اور واجبات کی تفصیلات جاری کردیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حکومت کے قرض اور واجبات کا حجم 29 ہزار 861 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے …

Read More »

کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ نے چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کلکٹریٹ کے شعبہ اے آئی بی نے ٹرانس شپمنٹ کنسائمنٹ کے ذریعے ربڑسول کی آڑمیں کی جانے والی چھالیہ کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے ملزمان کے خلاف ایف آئی آردرج کرلی ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایاکہ کلکٹر اپریزمنٹ ویسٹ کو خفیہ اطلاع موصول …

Read More »

سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے فی تولہ اضافہ

gold

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سونے کی تولہ قیمت 2000 ہزار روپے بڑھ کر 58 ہزار 300 روپے تولہ ہوگئی۔ صدر سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن ہارون چاند کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھنے کا اثر مقامی سطح پر بھی نظر آرہا ہے، اس کے علاوہ …

Read More »

ن لیگ دور میں پاور پروجیکٹس کے جلد افتتاح سے اربوں کا نقصان ہوا

حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کی سابق حکومت نے اپنے دور اقتدار کے آخری مہینوں میں اپنی حکومتی کارکردگی بڑھانے کیلیے ایس او پیز سے ہٹ کر پاور پروجیکٹس کے جلد از جلد افتتاح کی خواہش نے قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصانات سے دوچار کر دیا ہے۔ سی …

Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں مہنگا کردیا گیا

gold

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونا سستا جب کہ پاکستان میں فی تولہ مہنگا کردیا گیا بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 1205 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے برعکس بلین مارکیٹ انتظامیہ نے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو …

Read More »

بجٹ خسارہ گزشتہ مالی سال 2260 ارب پرپہنچ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کا بجٹ خسارہ بڑھ کر 22 کھرب 60 ارب روپے رہا جو ملکی مجموعی پیداوار کا 6.6 فیصد تھا۔ وزارت خزانہ کے اعداد وشمار کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے 5 سال میں یہ سب سے بڑا بجٹ خسارہ تھا۔ …

Read More »

سونے کی قیمت میں 250 روپے اضافہ، فی تولہ 55 ہزار کا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 اور چاندی پر 30 روپے بڑھ گئے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں تولہ سونے کی قیمت 55 ہزار روپے ہوگئی جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے بڑھ …

Read More »

پاکستان گوادر کو ’’دالیان پورٹ سٹی‘‘ کی طرز پر بنانے کا خواہشمند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے گوادراورچین کے پورٹ سٹی دالیان کو جڑواں شہرقراردینے کی تجویز دیدی۔ چین میں دورے کے دوران صادق سنجرانی اپنے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ٹرین کے ذریعے بیجنگ سے دالیان پہنچے جہاںانہوں نے شہری منصوبہ بندی کے سلسلے میں منعقدہ میلے اوربندہ گاہ …

Read More »

کاشتکاروں کو زیتون کی اعلی نسل اور زیادہ پیداوار کے حامل 20 لاکھ پودوں کی فراہمی کا سلسلہ جاری

فیصل آباد(بیورو رپورٹ )ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے بتایا ہے کہ بنجر اور کم زرخیز زمینوں کو استعمال میں لانے اور پوٹھوہار کو زیتون کی وادی بنانے کیلئے کاشتکاروں کو زیتون کی اعلی نسل اور زیادہ پیداوار کے حامل 20 لاکھ پودوں کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔حکومت کے پانچ …

Read More »

ٹیلی کام شعبے کی ٹیکس ادائیگی 5 سال میں 684 ارب روپے رہی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 5 سال کے دوران ٹیلی کام کے شعبے نے قومی خزانے کو 684 ارب روپے کے ٹیکسز ادا کیے ہیں جبکہ مالی سال 2013 تا 2017 کے دوران ٹیلی کام کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے 4.2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری …

Read More »