Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 29)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

چین میں ایک ارب ٹن سے زائد تیل کے ذخائرکی دریافت

Oil

بیجنگ(فارن ڈیسک)چین میں ایک ارب ٹن سے زائد تیل کے ذخائرکی دریافت۔چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین میںخام تیل کاایک نیاذخیرہ دریافت ہواہے ۔چین کی قومی پٹرولیم کارپوریشن (سی این پی سی) نے سنکیانگ کے علاقہ جگرطاس میںیہ ذخیرہ دریافت کیاہے۔تفصیلات کے مطابق 1.24 ارب ٹن سے زائد خام …

Read More »

سونے کی قیمت150 روپے گھٹ کر54ہزار350روپے تولہ ہوگئی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کمی کے بعد 54ہزار350روپے فی تولہ ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کے اضافے سے 1295 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی …

Read More »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

petrol

اسلام آباد: اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیج دی ہے، جس میں پٹرول کی قیمت میں 1.48 روپے، …

Read More »

چینی برآمد کرنے کی اجازت سے گنے کا ممکنہ تاریخ ساز بحران ٹل گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے شوگرملوں کو 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے نتیجے میں گنے کے کاشتکاروں کو ممکنہ طور پر اربوں روپے کا نقصان اور گنے کا ممکنہ تاریخ ساز بحران رونما ہونے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے شوگرملوں …

Read More »

سی پیک سرمایہ کاری 60 ارب ڈالر تک پہنچ رہی ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سی پیک کے ابتدائی مرحلے کے منصوبوں کی مالیت 30ارب ڈالر جبکہ مجموعی سرمایہ کاری 60 ارب ڈالر تک پہنچ رہی ہے۔ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ چینی صدر ژی جن پنگ کے دورہ پاکستان نے پاک …

Read More »

مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے بجٹ خسارے میں غلط بیانی کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے مالیاتی نظم و ضبط یقینی بنانے کی جھوٹی امیدیں دلانے کے بعد گزشتہ روز تسلیم کر لیا کہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اصل بجٹ خسارہ 431 ارب تھا جو گزشتہ ماہ اعلان کردہ اعداد و شمار سے ایک تہائی زیادہ ہے۔ وزارت …

Read More »

پولٹری فیڈ کیلیے گندم رعایتی نرخوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومتی ادارے پاسکو نے پولٹری کی صنعت کو پولٹری خوراک کے لیے ترجیحی بنیادوں پرسرکاری گوداموں میں ذخیرہ شدہ گندم رعایتی قیمت پر فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ پاسکو کی جانب سے پولٹری سیکٹر کو یہ عندیہ دیاگیا ہے کہہ وہ انہیں فلورملوں …

Read More »

درآمدی کوئلے کے پاور پلانٹ پر کام شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت گوادر میں 60 کروڑ ڈالر لاگت کے 300 میگاواٹ کول پاور پلانٹ کی فزیبلٹی اسٹڈی کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے آج سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) …

Read More »

زرعی برآمدات کیلیے ’گلوبل ٹریڈنگ پلیٹ فارم‘ کی تیاری شروع

کراچی: پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج زرعی مصنوعات کے پاکستانی برآمد کنندگان کو گلوبل ٹریڈنگ پلیٹ فارم مہیا کریگی۔ پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج (پی ایم ای ایکس) کے منیجنگ ڈائریکٹر اعجاز علی شاہ نے ایکسپریس سے ملاقات میں بتایا کہ پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج کے پلیٹ فارم کا دائرہ کار وسیع …

Read More »

ٹائروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کی حمایت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹائر بنانے والی معروف کمپنی نے ٹائروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کے اقدامات کی تائید کردی۔ ذرائع نے کہا ہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ مقامی صنعتوں کو مزید فروغ دینے میں مدد کریگا، 5سال میں امپورٹ 35 فیصد اضافے کے ساتھ5.4 ملین ٹائر تک پہنچ گئی ہے، ملک …

Read More »