Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 22)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

بجلی کے پنکھوں کی پیداوار میں 26 فیصد اضافہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18 کے پہلے چار ماہ کے دوران بجلی کے پنکھوں کی پیداوار میں تقریبا26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق روںا مالی سال میں جولائی تا اکتوبر 2017 کے دوران …

Read More »

سی پیک سے روزگار کے بڑے پیمانے پر مواقع ملنے کا امکان

اسلام آباد: انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن سمیت مختلف اداروں کا کہنا ہے کہ اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کے تحت پاکستان میں مزدوری کے علاوہ انجینئرنگ اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے متعلق افراد کو بھی بڑی تعداد میں روزگار فراہم ہوگا۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن سمیت مختلف اداروں کا کہنا ہے …

Read More »

پولٹری سیکٹر کو مراعاتی پیکیج کی فراہمی کیلیے کام شروع

اسلام آباد: پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے وزارت تجارت کے حکام سے ملاقات اور برآمدات کے لیے درکار مراعات کے لیے اپنے مطالبات پیش کیے اور اپنی سفارشات وزارت تجارت وٹیکسٹائل کو فراہم کردی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے مختلف ملکوں سے پولٹری کی مصنوعات پر پابندی عائد …

Read More »

مارکیٹ حرکیات تبدیل، پاکستان میں روئی کی تجارت بند

کراچی: مارکیٹ حرکیات تبدیل ہونے کے نتیجے میں قیمتوں کے متعلق بے یقینی کے باعث پاکستان کی تمام کاٹن مارکیٹوں میں روئی کی خرید و فروخت عملاً معطل ہو کر رہ گئی ہے۔ بھارتی کاٹن کی آمد اور کپاس کی درآمد پر مختلف ڈیوٹیاں اور ٹیکسوں کے ختم ہونے سے …

Read More »

حکومت نے مزید اشیا پر ریگولیٹر ڈیوٹی لگانے کا اعلان کر دیا

کراچی: وفاقی سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگا نے واضح کیا ہے کہ اشیائے خوردونوش کی درآمدات پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم نہیں کی جائے گی بلکہ مزید غیرضروری اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری عائد کی جائے گی۔ کراچی چیمبر آف کامرس میں تاجروں و صنعت کاروں سے خطاب کے دوران یونس ڈھاگا …

Read More »

یورو کرنسی کے مقابلے میں ڈالر تین ماہ کی نچلی ترین سطح پر آگیا

dollarbillx

نیویارک(فارن ڈیسک) یورو کرنسی کے مقابلے میں ڈالر تین ماہ کی نچلی ترین سطح پر آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر دوسری بڑی کرنسی یورو کے مقابلے میں تین ماہ کی نچلی ترین سطح پر چلا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت کو …

Read More »

پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں بالترتیب 12 اور 7 فیصد کا اضافہ

oil

فیصل آباد(آن لائن) رواں مالی سال 2017-18کی پہلی ششماہی کے دوران پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں بالترتیب 12 اور 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ فرنس آئل کی فروخت میں 10 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز (او ایم سیز) کی رپورٹ کے …

Read More »

کپاس ، گندم، مکئی ، آلو، ٹماٹر اور کھجور کی مختلف اقسام کی جینیاتی سطح پر جانچ ،شناختی علامات کی بذریعہ ڈی این اے فنگر پرنٹنگ تیاری کا منصوبہ تیا ر

pakistan Cotton

لاہور(کامرس رپورٹر)محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس ، گندم، مکئی ، آلو، ٹماٹر اور کھجور کی مختلف اقسام کی جینیاتی سطح پر جانچ اور شناختی علامات کی بذریعہ ڈی این اے فنگر پرنٹنگ تیاری کا منصوبہ تیا رکرلیا ۔ ان تمام فصلوں کی 70سے 80 اقسام کی ڈی این اے لائبریری …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت250 روپے کمی سے56 ہزار 250 رہ گئی

gold

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے 1314 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو پرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 250 اور 214 روپے کی کمی ہوئی۔ …

Read More »

پاک سوزوکی نے کاروں کی قیمتیں34ہزارروپے تک بڑھادیں

کراچی: پٹرولیم مصنوعات کے بعد نئے سال کی آمد پر چھوٹی گاڑیوں کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاک سوزوکی کمپنی نے کاروں کی قیمتوں میں 10ہزار سے 34ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق قیمتوں میں اضافہ فیڈرل …

Read More »