Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 21)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

کراچی پورٹ پر 7 ہزار پرانی درآمدی کاریں پھنس گئیں

کراچی: کراچی پورٹ پر7ہزار سے زیادہ پرانی درآمدی کاریں پھنس گئیں جبکہ اتنی ہی چند دن کے اندر پہنچنے والی ہیں جس سے پورٹ حکام کو صورتحال سے نمٹنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ درآمدکنندگان کا کہنا ہے کہ مسئلہ اکتوبر میں حکومت کی جانب سے کاروں کی درآمد کم …

Read More »

پی آئی اے کے 17 اعلیٰ افسران کو گھر بیٹھے تنخواہ اور مراعات

کراچی: قومی ایئرلائن انتظامیہ اپنے ادارے کے 17اعلیٰ افسران کو گھر بیٹھے ماہانہ تنخواہ اور مراعات فراہم کررہی ہے۔ مالی بحران سے دوچار ملک کی قومی ایئرلائن انتظامیہ اپنے ادارے کے 17اعلیٰ افسران کوگھر بیٹھے ماہانہ تنخواہ اور مراعات فراہم کررہی ہے، ان میں ڈائریکٹران اور جنرل منیجرز بھی شامل …

Read More »

امریکی فرم ورلڈ ٹیکنالوجیکل کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

اسلام آباد: امریکا کی معروف کمپنی ورلڈ ٹیکنالوجیکل اینڈ ٹریڈ آئی این سی ڈبلیو ٹی ٹی آئی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہدری سی پیک منصوبے کے تحت ملک میں دستیاب سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع سے استفادے کے لیے امریکا کی معروف …

Read More »

پاکستان 80 فیصد دفاعی پیداوار خود کررہا ہے، رانا تنویر حسین

لاہور: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان خود 80 فیصد دفاعی پیداوار کررہا ہے۔ رانا تنویر حسین حلقہ این اے 132 کے علاقہ ٹھٹھہ اکبر شاہ میں سوئی گیس کی فراہمی اور کارپٹ روڈ کے افتتاح کے موقع …

Read More »

کیوی کنڈیشنزمیں سخت امتحان، سرفراز احمد کا اعتماد متزلزل ہونے لگا

نیلسن: کیوی کنڈیشنز میں سخت امتحان سرفراز احمد کا اعتماد متزلزل کرنے لگا دوسرے میچ کے دوران میدان میں کپتان کا شورشرابا بڑھ گیا ٹیم کی کارکردگی کا گراف مزید نیچے آگیا۔ سرفراز احمد کیویز کی اننگز کے دوران بولرز اور فیلڈرز پر چیخنے چلانے کیساتھ حوصلہ بڑھانے کی بھی …

Read More »

سوئس بینکوں میں موجود 200ارب ڈالر کی واپسی ناممکن

اسلام آباد: نئے ٹیکس قوانین کے ذریعے بھی سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی جانب سے چُھپائے گئے 200 ارب ڈالرکو وطن واپس نہیں لایا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو ٹیکس حکام نے تصدیق کی ہے کہ ڈبل ٹیکسیشن معاہدے کے باوجود ایسا ہونا ممکن نہیں کیونکہ نئے قوانین پرانی …

Read More »

سونے کی تولہ قیمت 57ہزار روپے سے نیچے آگئی

کراچی: سونے کے عالمی بھاؤ گرنے پر فی تولہ قیمت 57ہزار روپے سے نیچے آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت6 ڈالر کی کمی سے 1315 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام …

Read More »

روپے کی بے قدری، ڈالر کی 100 فیصد کیش درآمد بحال کرنے کا فیصلہ

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں کمی کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فاریکس ایسوسی ایشن کو قابل اجازت کرنسیوں کی برآمد کے عوض ڈالر کی 100 فیصدکیش درآمدبحال کرنے کا یقین دلادیا ہے۔ یہ یقین دہانی منگل کو ڈپٹی گورنراسٹیٹ …

Read More »

چین کے زر مبادلہ کے ذخائر 31 کھرب 39 ارب ڈالر تک جاپہنچے

بیجنگ: چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 31 کھرب 39 ارب 90 کروڑ امریکی ڈالر تک جا پہنچے ہیں۔ چین کے مرکزی بینک نے ملک کے زر مبادلہ کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔ جس کے مطابق دسمبر 2017 تک چین کے زر مبادلہ کی کل مالیت 31 …

Read More »

چینی کے نرخوں میں گذشتہ سال کے دوران 3.74 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)سال 2016 کے مقابلے میں گذشتہ سال 2017 کے دوران چینی کی اوسط فی کلو قیمت میں 3.74 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2016 کے دوران ملک میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت 62.57 روپے رہی …

Read More »