Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 20)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کمی کا امکان

کراچی: مائع پٹرولیم گیس کی فروری2018 کے لیے سعودی کنٹریکٹ پرائس میں 65 سے70 ڈالر کی متوقع کمی کے پیش نظر مقامی مارکیٹ میں بھی فی ٹن ایل پی جی کی قیمت میں اوسطا7200 تا7400 روپے کی کمی کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ ایل پی جی سیکٹر کے باخبر ذرائع …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں کمی

gold

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے1345 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور43 روپے کی کمی ہوئی۔ سونے کی قیمت میں کمی …

Read More »

روئی کی قیمتیں ایک ہفتے میں500روپے گر گئیں

کراچی: مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے صرف ایک ہفتے کے دوران روئی کی قیمت 500 روپے کی کمی سے 7 ہزار500روپے من رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق جن بعض ٹیکسٹائل ملوں کی جانب سے 8 ہزار روپے من …

Read More »

ماریشس کی پاکستانی فرمزکوافریقہ تک رسائی کی پیشکش

کراچی: ماریشس کے ہائی کمشنر راشد صوبیدار نے تاجروصنعتکار برادری پر زور دیاہے کہ وہ ماریشس کے ذریعے افریقی براعظم تک رسائی حاصل کرنے پر غور کرے جو 55 ممالک میں داخل ہونے کے حوالے سے موثر پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیاجاسکتا ہے۔ ماریشس کے ہائی کمشنر راشد …

Read More »

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تجویز

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے ایک بار پھر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے اور اس حوالے سے سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی …

Read More »

غیر ملکی قرضوں میں 600 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد: موجودہ حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 600 ارب روپے کے غیر ملکی قرضے لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، صرف ایک ماہ کے دوران 300 ارب روپے کا غیرملکی قرضہ لیا گیا۔ روزنامہ ایکسپریس کو دستیاب دستاویز کے مطابق موجودہ …

Read More »

پی آئی اے کا سعودی عرب اور چین کیلیے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

pia

کراچی: پی آئی اے کی انتظامیہ نے سعودی عرب اور چین کے لیے پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ زائرین کی سہولت کے لیے ایران کے شہر مشہد کے لیے بھی پروازیں شروع کی جارہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اخراجات میں کمی اور آمدنی …

Read More »

حکومت نے ریونیو 4 کھرب تک بڑھا دیا، محمد زبیر

کراچی: گورنر سندھ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اپنی ذمے داری سنبھالنے کے بعد ریونیو کو 1.9 کھرب روپے سے بڑھا کر 4 کھرب روپے تک لے گئی ہے۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی اور معاشرتی خوشحالی کو انفرااسٹرکچر اور توانائی کے …

Read More »

بانڈز کی فروخت، غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی تا دسمبر 1.54 ارب ڈالرکا اضافہ

کراچی: حکومت کی جانب سے نئے قرضوں کے لیے بین الاقوامی مارکیٹس میں گزشتہ ماہ جاری کیے گئے بانڈز کی وجہ سے مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 71فیصد یا 1 ارب 53 کروڑ 84 لاکھ ڈالرکے اضافے سے ساڑھے3 سال کی بلند ترین سطح …

Read More »

سونے کی تولہ قیمت400روپے کی کمی سے 57ہزار400 روپے رہ گئی

gold

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کم ہونے سے تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 اور 342 روپے کی کمی ہوئی۔ جس سے تولہ قیمت 57 ہزار 400 اور دس گرام 49 ہزار 200 روپے ہوگئی، چاندی کی تولہ …

Read More »