Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 2)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

ا مریکا نے چینی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کا نیا ٹیکس عائد کر دیا

واشنگٹن(فارن ڈیسک )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ چین سے آنے والی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کے نئے محصولات لگائے کے لیے کام شروع کر دیں۔العربیہنیوز کے مطابق صدر ٹرمپ کی طرف سے چینی مصنوعات پر کسٹم ٹیکس لگانے کا اعلان ایک …

Read More »

بچت سکیموں میں1سال میں 203 ارب کی سرمایہ کاری ریکارڈ

اسلام آباد( بیورو رپورٹ ) ایک سال کے دوران بچت سکیموں میں 203 ارب روپے کی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔پاکستان میں بچت کا رجحان دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے بہت کم ہے، حکومت کی لاکھ کوششوں کے باوجود مالی سال 2018 میں بھی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری …

Read More »

رواں ہفتے سٹاک مارکیٹ جمود کا شکار رہی

کراچی(بیورو رپورٹ ) رواں ہفتے سٹاک مارکیٹ جمود کا شکار رہی ، ایک ہفتے کے دوارن 100 انڈیکس میں صرف 65 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔موجودہ حکومت کی جانب سے معاشی میدان میں موجود چلینجز سے نمٹنے کے لئے کوئی واضع پالیسی نہ آنے کے باعث ایک ہفتے کے …

Read More »

سی پیک کیخلاف عالمی میڈیا کی خبریں من گھڑت ہیں، چینی سفارتکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں چینی سفارت خانے کے ڈپٹی مشن آف چیف ژاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کے خلاف بین لاقوامی میڈیا کی خبریں من گھڑت ہیں. ساہیوال کول پاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر پاکستانی میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ژاؤ …

Read More »

حکومت کا ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے پیکج جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے پیکج جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے پیکج میں بجلی اور گیس کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت بجلی کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے …

Read More »

گیس بحران کے باعث بند ٹیکسٹائل کے 200 صنعتی یونٹس بحال نہ ہوسکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے 2007کے بعد گیس بحران کے باعث بند ہونے والے 200کے قریب ٹیکسٹائل کے صنعتی یونٹس کی بحالی کے لیے کوئی اقدام نہیں اٹھا یا جا سکا ، ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے اگر بیما ر صنعتی یونٹس …

Read More »

علی بابا کے شریک بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین جیک ما کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی معروف ترین آن لائن ای کامرس کمپنیوں میں سے ایک چینی کمپنی علی بابا کے شریک بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین جیک ما نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ جیک ما کی جانب سے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کے اعلان نے پوری دنیا کے …

Read More »

ممنوعہ پلاسٹ اسکریپ کے 400 کنٹینر تلفی کے بجائے نیلام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کسٹمز نے مضرصحت درآمدی پلاسٹک اسکریپ کے روکے گئے 400 کنٹینرز کو تلف کرنے کے بجائے نیلام کردیے ہیں۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ ملک میں مضرصحت پلاسٹک اسکریپ کی درآمدات پر پابندی عائد ہے لیکن اس پابندی کے باوجود کچھ درآمد کنندگان کی جانب سے …

Read More »

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح سے بھی نیچے آگئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں31کروڑ54لاکھ ڈالر کی کمی سے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر بھی 10 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے …

Read More »

سیمنٹ کی کھپت میں کمی، برآمدات 36 فیصد بڑھ گئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ ماہ اگست میں سیمنٹ کی برآمدات میں اضافے کی وجہ سے انڈسٹری کی مشکلات بڑھنے سے محفوظ رہیں کیونکہ مقامی کھپت میں 13.73 فیصد کمی واقع ہوئی جو گزشتہ تین برسوں میں پہلی بار واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ برس اگست کے مہینے میں شمالی علاقوں کی کھپت …

Read More »