Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 19)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

ایل پی جی گیس سب سے مہنگا ایندھن بن گیا

کراچی: ملک میں سستے متبادل ایندھن کی قیمت دیگر تمام پٹرولیم مصنوعات کی نسبت سب سے مہنگی ہوگئی۔ وفاقی حکومت نے 16 سالہ وقفے کے بعدمائع پٹرولیم گیس کی قیمتوں کو دوبارہ ریگولیٹ کرتے ہوئے فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت کو113 روپے مقررکردی ہے جس سے کم قیمت …

Read More »

انتخابات قریب آتے ہیں 400 ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز میں کٹوتی

اسلام آباد: عام انتخابات کے قریب آتے ہی وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ کی تقریباً 400 نئی اور جاری اسکیموں میں 60 فیصد کٹوتی کردی۔ وزیراعظم آفس کے آفیشل ڈاکیومینٹس کے مطابق کم وبیش 175نئی اسکیموں اور 217 جاری منصوبوں کی فنڈنگ میں کمی کے فیصلے پر عملدرآمد 24 جنوری …

Read More »

چینی کرنسی میں لین دین کی اجازت؛ یو آن 30 فیصد مہنگا

کراچی: چین کے تاجروں کو مقامی کرنسی میں لین دین کی اجازت کے نتیجے میں افغانستان ایران کے بعد اب چائنیز ٹریڈرز بھی مقامی مارکیٹ میں متحرک ہوگئے ہیں۔ منی مارکیٹ کے باخبر ذرائع نے نجی اخبار کو بتایا کہ غیرملکی تاجروں کی جانب سے اپنی مصنوعات خود درآمد کرکے …

Read More »

مصر پاکستان کیساتھ دوطرفہ تجارت بڑھانے کا خواہاں

اسلام آباد: مصر کے سفیر احمد فضل یعقوب نے کہا کہ مصر پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے۔ پاکستان میں تعینات مصر کے سفیر احمد فضل یعقوب نے کہا کہ مصر پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتا …

Read More »

نان فائلز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے ڈیجیٹل سروے شروع، 20 ہزار افراد کو نوٹس جاری

اسلام آباد: ایف بی آر نے نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ڈیجیٹل سروے شروع کردیا ہے جس کے تحت مالدارافراد، پراپرٹی ٹائیکونز، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اور گاڑیوں کے مالکان کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا جب کہ اب تک 20 ہزار سے زائد افراد کو نوٹسز …

Read More »

ویتنام پاکستان سے مضبوط تجارتی واقتصادی تعلقات کا خواہاں

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر فام ہوانگ کیم نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے نجی شعبوں کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کے ملک میں منعقد ہونے والے تجارتی میلوں اور نمائشوں میں بھرپور شرکت کریں کیونکہ باہمی تجارت کو فروغ دینے اور مشترکہ تعاون کے …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کمی کا امکان

کراچی: مائع پٹرولیم گیس کی فروری2018 کے لیے سعودی کنٹریکٹ پرائس میں 65 سے70 ڈالر کی متوقع کمی کے پیش نظر مقامی مارکیٹ میں بھی فی ٹن ایل پی جی کی قیمت میں اوسطا7200 تا7400 روپے کی کمی کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ ایل پی جی سیکٹر کے باخبر ذرائع …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں کمی

gold

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے1345 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور43 روپے کی کمی ہوئی۔ سونے کی قیمت میں کمی …

Read More »

روئی کی قیمتیں ایک ہفتے میں500روپے گر گئیں

کراچی: مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے صرف ایک ہفتے کے دوران روئی کی قیمت 500 روپے کی کمی سے 7 ہزار500روپے من رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق جن بعض ٹیکسٹائل ملوں کی جانب سے 8 ہزار روپے من …

Read More »

ماریشس کی پاکستانی فرمزکوافریقہ تک رسائی کی پیشکش

کراچی: ماریشس کے ہائی کمشنر راشد صوبیدار نے تاجروصنعتکار برادری پر زور دیاہے کہ وہ ماریشس کے ذریعے افریقی براعظم تک رسائی حاصل کرنے پر غور کرے جو 55 ممالک میں داخل ہونے کے حوالے سے موثر پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیاجاسکتا ہے۔ ماریشس کے ہائی کمشنر راشد …

Read More »