Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 18)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

پاکستان اسٹیل انتظامیہ ڈیلرزسے کروڑوں روپے واپس لینے میں ناکام

کراچی: پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ 18 سال گزرنے کے باوجود اپنے ڈیلرز کے ہاتھوں غیرقانونی کمیشن اور ڈسکاؤنٹ کے نام پر لوٹی گئی کروڑوں روپے مالیت کی رقوم واپس نہ لے سکی۔ پاکستان اسٹیل کے 1997میں سیاسی بنیادوں پر تعینات کیے گئے چیئرمین نے پاکستان اسٹیل کی مصنوعات کی فروخت …

Read More »

سونے کی قیمت350روپے بڑھ کر 56ہزار250روپے تولہ ہوگئی

gold

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت8 ڈالربڑھنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب350 اور300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سوبے کی قیمت میں اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ …

Read More »

پاکستان میں ٹیکس گزار افغانستان سے بھی کم

لاہور: سارک چیمبرکے نائب صدر افتخار علی ملک نے کہا کہ پاکستان میں ٹیکس دہندگان کی شرح افغانستان سے بھی کم ہے۔ افتخار علی ملک نے ملک میں ٹیکس بیس کو وسعت دینے کے وزیر اعظم کے منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس نہ دینے والے …

Read More »

حکومتی اقدامات دھرے رہ گئے؛ جنوری میں ریکارڈ 5 ارب 60 کروڑ لاکھ ڈالر کی درآمدات

کراچی: درآمدات کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت کے اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے جب کہ سیکڑوں آئٹمز پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کے باوجود بیرون ملک سے اشیا خریدنے میں کمی نہ آسکی۔ جنوری میں درآمدات 19.4 فیصد کے نمایاں اضافے سے 5 ارب 60 کروڑ 70لاکھ ڈالر تک …

Read More »

پی ایس ایل فائنل؛ سیکیورٹی جائزے کیلیے ماہرین کی آج کراچی آمد

pslteams

کراچی: پی ایس ایل تھری فائنل کے سلسلے میں سیکیورٹی ریہرسل اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے غیر ملکی ماہرین ہفتے کو کراچی پہنچ رہے ہیں۔ سیکیورٹی کنسلٹنٹ بریگیڈیئر رچرڈ ڈینس ہفتے کی علی الصباح دبئی سے کراچی پہنچیں گے،دوسرے غیرملکی سیکیورٹی ماہر رگ ڈکسن کی صبح ساڑھے 10 …

Read More »

چین پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر رضامند

بیجنگ: چین نے پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اورچین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے دوئم پر مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر آئندہ ماہ دستخط ہونے کی توقع ہے، ایف ٹی …

Read More »

چین سے آزادانہ تجارت، پاکستان کے تحفظات دور کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: پاک چین آزاد تجارتی معاہدے پر پاکستان کے تحفظات دور کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کے سلسلے میں سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگہ کی سر براہی میں وفد نے مذاکراتی عمل میں شرکت کی جس میں سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگہ …

Read More »

پنجاب سے 15 لاکھ ٹن گندم، میدہ اور سوجی کی ایکسپورٹ اسکیم شروع

لاہور: پنجاب حکومت نے آج سے 15لاکھ ٹن گندم اور گندم مصنوعات کی زمینی وسمندری راستے سے ایکسپورٹ شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکومت پنجاب نے ایکسپورٹرز کی سہولت کیلیے ڈیلیوری آرڈر جاری ہونے کے بعد ایکسپورٹ کا عمل مکمل کرنے کی مہلت 60یوم سے بڑھا کر 90یوم …

Read More »

کسٹمز انٹیلی جنس کا کریک ڈاؤن، چھالیہ کی 8500 بوریاں پکڑ لیں

کراچی: ملک میں4 ماہ قبل قانونی طور پردرآمد ہونیوالی چھالیہ کی 8500 بوریاں ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے 5 روز قبل قبضے میں لے لی ہیں تاہم بدھ کی شام تک ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے اس ضمن میں باقاعدہ ایف آئی آر درج نہیں ہوسکی۔ ذرائع نے بتایا کہ …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں کمی

gold

کراچی: بین فی اونس سونے کی قیمت15 ڈالر کی کمی سے1328 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت15 ڈالر کی کمی سے1328 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس …

Read More »