Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 12)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

تیل گیس ذخائر کی دریافت، پاکستان ٹاپ 5 ملکوں میں شامل

Oil

اسلام آباد: تیل و گیس کے نئے ذخائر کی سال 2017 کے دوران دریافت سے پاکستان نئے ذخائر دریافت کرنے والے دنیا کے 5 بڑے ممالک کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔ گلوبل آئل اینڈ گیس ڈسکوریز ریویو2017 کی رپورٹ کے مطابق سال 2017 کی تیسری سہ ماہی کے دوران …

Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

oil

کراچی (بیورورپورٹ) تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے سپلائی بڑھائے جانے کا امکان، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوگئیں۔ دو روز کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 1 ڈالر 60 سینٹس فی بیرل کی کمی ریکارڈ کی گئی۔امریکی خام تیل 1 ڈالر …

Read More »

روپے کی بے قدری؛ ڈالرکی قدرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالرکی قدر6 روپے تک بڑھ کر 122 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روزانٹربینک مارکیٹ …

Read More »

سونا مزید 250 روپے سستا 57 ہزار300 روپے تولہ ہوگیا

gold

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت3 ڈالر کی کمی سے1291 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب250 روپے اور214 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ جسکے نتیجے میں …

Read More »

تیز قدموں سے چلیے اور طویل زندگی پائیے

سڈنی آسٹریلیا: تیز قدموں سے چلنے والے افراد کےلیے ایک اور خوشخبری یہ ہے کہ یہ صحتمندانہ عادت ان کی قیمتی زندگی کو مزید طویل بناسکتی ہے۔ ماہرین نے اصرار کیا ہے کہ جب جب پیدل چلنے کا موقع ملے تو تیز قدموں سے چلیے جو اوسط 5 سے 7 …

Read More »

نئے نوٹوں کی ایس ایم ایز کے ذریعے کل سے فراہمی

pakistani rupee

کراچی: بینک دولت پاکستان نے عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے لیے اپنے ذیلی ادارے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ذریعے ایس ایم ایس سروس دوبارہ شروع کر دی ہے۔ نئے نوٹ کمرشل بینکوں کی نامزد شاخوں سے دستیاب ہوں گے جن کو ’ ای برانچز …

Read More »

توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کا حجم 573 ارب روپے تک جاپہنچا

اسلام آباد: پاور ڈویژن حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے کا حجم 573 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر شبلی فراز کی زیر صدارت سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے دوران پاور …

Read More »

چینی سرکاری کمپنی مردان میں کوڑے سے بجلی بنانے کا پلانٹ لگائے گی

اسلام آباد: چین کی ایک سرکاری کمپنی ضلع مردان میں کوڑے کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگائے گی۔ چین کی ایک سرکاری کمپنی نے ضلع مردان میں کوڑے کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس مقصد کیلیے خیبر پختونخوا اور چین کی …

Read More »

پھل، سبزی اور دیگر اشیا 120 فیصد تک مہنگی ہو گئیں، پاکستان اکانومی واچ

اسلام آباد: پاکستان اکانومی واچ نے کہا ہے کہ منافع خورماہ رمضان میں عوام کو لوٹ رہے ہیں جوحکومت کی کمزوری اورلوگوں کے مسائل سے لاتعلق ہونے کاثبوت ہے۔ پاکستان اکانومی واچ کے صدر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے آنے کے بعد مختلف اشیا خاص طور …

Read More »

زکوٰۃ کٹوتی، بینکوں میں آج لین دین نہیں ہو گا

ملتان: زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بینک آج یکم رمضان کو بند رہیں گے۔ رواں سال زکوٰۃ کا نصاب39 ہزار 198 روپے مقرر کیاگیا ہے، سیونگ اکاؤنٹس میں 39 ہزار 198 روپے یا زائد رقم پر ڈھائی فیصد کی شرح سے زکوٰۃ کٹوتی کی جائے گی۔ کرنٹ اکاؤنٹ، غیر ملکی کرنسی …

Read More »