Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 11)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میںکمی

pakistan rupee vs dollar

کراچی (بیورو رپورٹ) اوپن کرنسی مارکیٹ دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی اورڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میںکمی دیکھنے میں آئی البتہ چینی یو آن کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ہوا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے …

Read More »

فی اونس سونے کی قیمت میں5 ڈالر کمی

gold jewelry

کراچی (بیورو رپورٹ) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روزفی اونس سونے کی قیمت میں5 ڈالرکی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا50روپے سستا ہوگیا۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت1257روپے سے گھٹ کر1252روپے …

Read More »

باسمتی چاول کی عالمی فروخت 18 ارب ڈالر سے بڑھنے کا امکان

کراچی (بیورو رپورٹ) چاول سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان کو اجناس کی برآمد پر انحصار کرنا ہے تو اسے باسمتی چاول کی پیداوار کو طویل المیعاد بنیاد پر فروغ دینا ہوگا۔چاول سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان …

Read More »

پھلوں کی قومی برآمدات میں مئی کے دوران 26.3 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد(بیورورپورٹ )مئی2018 کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 26.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مئی 2018 کے دوران پھلوں کی برآمدات 19.7 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں نئی 2017 کے دوران پھلوں …

Read More »

کپاس کی فی من قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

pakistan Cotton

کراچی (بیورو رپورٹ) کپاس کی قیمت میں اضافہ، 100 روپے اضافے کی ساتھ فی من قیمت 8 ہزار 300 روپے ہوگئی۔کپاس کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان جاری ہے، روئی کی قیمت 100 روپے اضافے سے 8 ہزار 300 روپے فی من تک پہنچ چکی ہے۔ کاٹن جنرز فورم کے …

Read More »

ریٹائرڈ ملازمین، پینشنرز اور بیواﺅں کے لئے خوشخبری

کراچی( بیورو رپورٹ )ریٹائرڈ ملازمین، پینشنرز اور بیواﺅں کے لئے خوشخبری، نیشنل سیونگ کی مختلف سکیموں کے منافع میں اضافے کا امکان ہے۔بچت سکیموں کے شرح منافع میں آدھا فیصد اضافے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق نیشنل سیونگ کے ادارے نے ریٹ میں آدھا فیصد یا 50 بیسس پوائنٹس …

Read More »

ڈالرمہنگا ہونے سے درآمد اشیا کی قیمتیں آسمان تک جا پہنچی

pakistan rupee vs dollar

لاہور(کامرس رپورٹر )ڈالرمہنگا ہونے سے ضروری اشیا بھی مہنگی ہو گئیں۔ خصوصا درآمد اشیا کی قیمتیں آسمان تک جا پہنچی ہیں۔ گاڑیوں کے پرزے،ایل سی ڈی، موبائل،درآمدی دوددھ اور الیکٹرانکس اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ایک جائزے کے مطابق عام موبائل فون ہزار سے پندہ سو،اینڈرائیڈموبائل ہزار روپے تک …

Read More »

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک(فارن ڈیسک )امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی جنگ اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1266.29 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کے لیے …

Read More »

پاکستان نے دنیا بھر میں مہنگی ترین بجلی کے پلانٹس لگانے کا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ )پاکستان نے دنیا بھر میں مہنگی ترین بجلی کے پلانٹس لگانے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ کوئلے کا سب سے بڑا ذخیرہ ہونے کے باوجود پٹرولیم مافیا کول پاور اور پن بجلی کے منصوبوں کی راہ میں رکاوٹ بن گیا۔چیئرمین سرکلر ڈیبیٹ کمیٹی شبلی فراز کے مطابق …

Read More »

چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ میں مزید تیزی کا امکان

ہانگ کانگ(فارن ڈیسک )ایشین سٹاک مارکیٹس میں پیر کو مندی رہی جس کی وجہ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ میں مزید تیزی کا امکان ہے۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں وقفے تک کچھ کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہینگ سینگ انڈیکس 111.21 پوائنٹ (0.38 فیصد)گرکر 29227.49 پوائنٹ رہا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس …

Read More »