Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت (page 10)

صعنت و تجارت

صعنت و تجارت

ایف بی آر نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد کردی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 12 فیصد سے بڑھاکر 17 فیصد کردی۔ایف بی آر کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 24 فیصد سے بڑھاکر 31 فیصد کردی۔اس کے علاوہ مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 12 …

Read More »

سعودی عرب تیل کی قیمتوں اور پیداواری اداروں میں اضافہ

Oil

ریاض(فارن ڈیسک) سعودی عرب کے محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتوں اور پیداواری اداروں میں اضافے کے باعث رواں برس کی پہلی سہ ماہی رپورٹ میں مثبت اقتصادی اشارے سامنے آئے ہیں۔سعودی گزٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق جی ڈی پی گروتھ میں 1.2 فیصد سالانہ اضافہ …

Read More »

مالی سال 2018 کے دوران چاول کی ملکی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

Rice

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)مالی سال 2015 کے بعد مالی سال 2018 کے دوران چاول کی ملکی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2015 کے دوران 2 ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمد …

Read More »

سارک چیمبر کے پاکستانی وفد نے دورہ بھارت منسوخ کردیا

لاہور(کامرس رپورٹر)سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان چیپٹر نے بھارت کی جانب سے 19 ویں سارک سربراہ کانفرنس کو سبوتاڑ کرنے اور پاکستان کے حوالے سے سخت گیر رویے کیوجہ سے شروع ہونےوالے سارک ڈیولپمنٹ فنڈ (ایس ڈی ایف) پارٹنرشپ کنکلیو میں شرکت کے لیے بھارت کا مجوزہ دورہ …

Read More »

ملک میں پٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی ماہانہ طلب کا تخمینہ 13لاکھ 92 ہزار ٹن

petrol

اسلام آباد(بیورو رپورٹ )ملک میںپٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی ماہانہ طلب کا تخمینہ 13لاکھ 92 ہزار ٹن ہے۔پٹرولیم و قدرتی وسائل کی وزارت کے اعدادوشمار کے مطابق پٹرول کی ماہانہ طلب 6 لاکھ 25 ہزار ٹن ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی ماہانہ طلب کا اندازہ 7 …

Read More »

ٹیکس ایمنسٹی اسیکم کے تحت قومی خزانے میں 80 ارب روپے جمع

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق حکمراں جماعت کی جانب سے متعارف ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے گزشتہ روز تک 5 ہزار شہریوں نے اپنے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں اور اسکیم کی آخری تاریخ تک قومی خزانے میں تقریباً 80 ارب روپے جمع ہو چکے ہیں۔ …

Read More »

ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میںکمی

pakistan rupee vs dollar

کراچی (بیورو رپورٹ) اوپن کرنسی مارکیٹ دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی اورڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میںکمی دیکھنے میں آئی البتہ چینی یو آن کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ہوا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے …

Read More »

فی اونس سونے کی قیمت میں5 ڈالر کمی

gold jewelry

کراچی (بیورو رپورٹ) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روزفی اونس سونے کی قیمت میں5 ڈالرکی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا50روپے سستا ہوگیا۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت1257روپے سے گھٹ کر1252روپے …

Read More »

باسمتی چاول کی عالمی فروخت 18 ارب ڈالر سے بڑھنے کا امکان

کراچی (بیورو رپورٹ) چاول سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان کو اجناس کی برآمد پر انحصار کرنا ہے تو اسے باسمتی چاول کی پیداوار کو طویل المیعاد بنیاد پر فروغ دینا ہوگا۔چاول سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان …

Read More »

پھلوں کی قومی برآمدات میں مئی کے دوران 26.3 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد(بیورورپورٹ )مئی2018 کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 26.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مئی 2018 کے دوران پھلوں کی برآمدات 19.7 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں نئی 2017 کے دوران پھلوں …

Read More »