Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 9)

صحت

صحت

گردے میں پتھری سے بچاؤ کے لیے لیموں پانی کا استعمال مفید

نارتھ کیرولائنا: گردے میں پتھری کی صورت میں بڑے اور بوڑھے ایک عرصے سے لیموں اور لیموں پانی کے استعمال پر زور دیتے آئے ہیں اور اب سائنسی طور پر اس ٹوٹکے کی حقیقت ثابت ہوگئی ہے۔ سائنس دانوں نے سروے کے بعد کہا ہے کہ ایک جانب تو لیموں …

Read More »

سات عادات ترک کرکے میگرین سے نجات پانا ممکن

میگرین شدید قسم کے اس سر درد کو کہا جاتا ہے جو سر کے آدھے حصے میں ہوتا ہے میگرین کا درد جہاں مریض کو ہلکان کر کے رکھ دیتا ہے وہیں میگرین کے ساتھ متلی، چکر اور مروڑ کی کیفیات بھی سامنے آتی ہے جس سے مریض دہری مصیبت …

Read More »

مسلسل ذہنی تناؤ بینائی کے لیے بھی نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق

جرمنی: دماغ جسم کا بادشاہ ہے اور اس کے اثرات پورے جسم پر پڑتے ہیں۔ اگرچہ فکر، پریشانی اور ذہنی تناؤ (اسٹریس) کے دماغ پر انتہائی مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن اب ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ عارضے بصارت کےلیے بھی انتہائی مضر ہوتے ہیں …

Read More »

دل کی تنگ شریانوں سے خبردار کرنے والا اسمارٹ اسٹینٹ

وینکووا: دل کی بند رگوں کو کھولنے والے اسٹینٹ ایک مرتبہ بند رگ اور شریان کھولنے کے بعد خاموشی سے ایک جگہ موجود رہتے ہیں لیکن اب جدید اسمارٹ اسٹینٹ خون کے بہاؤ میں معمولی کمی کو نوٹ کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو خبردار کرسکتے ہیں کہ کسی مقام سے دل …

Read More »

ڈیمینشیا کے علاج کیلئے ورزش کافی نہیں، مزید اقدامات کی ضرورت ہے، تحقیق

لندن: باقاعدگی سے کسرت کے عادی افراد ذہنی بیماری ’ ڈیمینشیا‘ سے محفوظ رہتے ہیں تاہم ایک بار یہ بیماری ہوجائے تو پھر جسمانی ورزش مرض کی شدت کم کرنے میں کامیاب ثابت نہیں ہوتی۔ شعبہ طب کے معروف تحقیقی جریدے بی ایم جے میں شائع ہونے والے ایک مقالے …

Read More »

ہرے پتوں والی سبزیاں دماغ کےلیے مفید قرار

بوسٹن: یہ بات مسلّم ہے کہ عمر کے ساتھ ساتھ دماغی خلیات کم ہونے لگتے ہیں اور انسان بھولنے اور دیگر امراض کا شکار ہوجاتا ہے۔ پھر الزائیمر، ڈیمنشیا اور پارکنسن کی صورت میں یہ امراض مزید تباہی ڈھاتے ہیں لیکن سائنس دانوں کا اصرار ہے کہ ہرے پتوں والی …

Read More »

زیادہ نمک کا استعمال آنتوں کے مفید بیکٹیریا کے لیے تباہ کن قرار

برلن: ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ نمک کا زیادہ استعمال معدے اور آنتوں میں پائے جانے والے انسان دوست بیکٹیریا کو شدید نقصان پہنچاتا ہے اور ان کے متاثر ہونے سے ہائی بلڈ پریشر کا عارضہ لاحق ہوجاتا ہے۔ ساتھ ہی دیگر کئی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں …

Read More »

پھلوں کا بادشاہ آم ہاضمے اور آنتوں کےلیےنہایت مفید ہے

ٹیکساس: پھلوں کا بادشاہ آم غذائیت سے بھرپور ایک عمدہ پھل ہے۔ اب ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آم کھانے سے آنتوں کی سوزش دور ہوتی ہے اور یہ پورے نظامِ ہاضمہ کو بہترین بناتا ہے۔ آم میں کئی طرح کے وٹامن، اینٹی آکسیڈنٹس، پولی فینولز اور فائبر (ریشے) …

Read More »

اسپرین کینسر کے خطرات کم کرتی ہے

ایڈنبرا: ایک سو سال سے زائد عرصے سے بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے درد کش دوا اسپرین میں اب سرطان کے خلاف مزاحمت بھی دریافت ہوئی ہے۔ اسپرین، جس کا کیمیائی نام ’’ایسی ٹائل سیلی سائیلک ایسڈ‘‘ ہے، خون کے لوتھڑے بننے سے بچاتی ہے اور یوں فالج سمیت …

Read More »

خشک آنکھوں کا بجلی کے جھماکوں سے علاج

مشی گن: دنیا بھر میں لاتعداد افراد آنکھ کے ایک ایسے مرض میں مبتلا ہیں جس میں آنکھ کی اندرونی رطوبت کا اخراج کم ہوجاتا ہے اور خشک آنکھوں میں بہت تکلیف ہوتی ہے۔ اس بیماری کو ’خشک آنکھ‘ یا ڈرائی آئی کہا جاتا ہے۔ ماہرین نے اس کیفیت کےلیے …

Read More »