Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 8)

صحت

صحت

فاسٹ فوڈ سے دمے اور الرجی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، رپورٹ

لندن: ماہرین نے کہا ہے کہ اگرچہ فاسٹ فوڈ کھانے سے براہِ راست دمے اور الرجی نہیں ہوتی لیکن اس سے ان امراض کا خطرہ ضرور بڑھ جاتا ہے۔ جرنل رسپائرولوجی میں شائع ایک تجزیاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فاسٹ فوڈ کا بے تحاشہ استعمال دمہ، الرجی، …

Read More »

آواز کی لہروں سے خون میں کینسر کی کامیاب شناخت

ڈرہم ، نارتھ کیرولینا: کینسر کی شناخت کے لیے ماہرین نے خون کے نمونوں پر مبنی مائع (لیکوئڈ) بایوپسی کا طریقہ وضع کیا ہے جس میں کئی مشکلات درپیش تھیں لیکن اب آواز کی لہروں سے کینسر کی شناخت کا ایک آسان اور کم خرچ طریقہ دریافت کرلیا گیا ہے۔ …

Read More »

دیر تک کام کرنے والی ملازمت پیشہ خواتین کیلئے ذیابیطس کا شدید خطرہ

ٹورانٹو: دفتر یا کارخانوں میں زیادہ دیر تک اور طویل مدت کےلیے کام کا معمول ذیابیطس جیسے مرض کے امکانات کو بڑھاتا ہے۔ طویل اور صبرآزما مطالعے میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ ہفتے میں 45 گھنٹے سے زائد کام کرنے کی مسلسل عادت ذہنی و جسمانی دباؤ، پریشانی …

Read More »

شوگر کے مریض روٹی کھائیں یا چاول؟

کراچی: ذیابیطس کی دونوں اقسام میں خون میں شوگر کی سطح کو نارمل رکھنے کےلیے سب سے اہم چیزغذائی احتیاط ہے جس کے بغیر ذیابیطس پر قابو پانا ممکن نہیں۔ برصغیر میں ذیابیطس کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اور مریضوں کی جانب سے جو سوال سب سے زیادہ …

Read More »

دل ودماغ کومہلک امراض سے بچانے والا غذائی پلان تیار

واشنگٹن: ماہرین نے الزائیمر سمیت دیگر دماغی امراض کو کم کرنے والا بہترین غذائی پلان مرتب کیا گیا ہے جس پر اگر مکمل عمل نہ بھی کیا جائے تب بھی حیرت انگیز نتائج برآمد ہوسکتے ہیں جب کہ اسے میڈی ٹرینین ڈیش انٹروینشن فار نیوروجنریشن ڈیلے ڈائٹ کا نام دیا …

Read More »

خوشگواریادیں دہرائیں اورڈپریشن سے نجات پائیں

میساچیوسیٹس: ماہرین کے مطابق مایوسی اور ڈپریشن میں مبتلا شخص کے دماغ میں اصلی یا مصنوعی خوشگوار یادیں شامل کرنے یا اسے دہرانے سے اسے اس مرض سے نجات دلائی جاسکتی ہے۔ بین الاقوامی موقر جریدے ’’نیچر‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکا کے میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ …

Read More »

ہائی بلڈ پریشر کو قابو کرنے والی عام دستیاب غذائیں

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس کےلیے مریض ہر ماہ سینکڑوں اور ہزاروں روپے کی دوائیں کھاتے ہیں۔ لیکن بعض غذاؤں کے مسلسل استعمال سے ہائی بلڈ پریشر کو بہت بہتر انداز میں قابو میں رکھا جاسکتا ہے۔ …

Read More »

پولیو وائرس دماغی کینسر کے علاج میں مددگار ثابت

نارتھ کیرولائنا: امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ پولیو وائرس بعض اقسام کے دماغی کینسر میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے اور اس سے مریضوں کی زندگی کا دورانیہ بڑھایا جاسکتا ہے۔ امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں واقع ڈرہام یونیورسٹی کے ماہرین نے خطرناک مرض …

Read More »

ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کے لیے کھائی جانے والی گولی تیار

میسا چیوسیٹس: ذیابیطس کے مریضوں کےلیے روزانہ ٹیکوں کے ذریعے انسولین بدن میں داخل کرنے کا عمل خاصا تکلیف دو ہوتا ہے لیکن اب ٹائپ ون ذیابیطس کےلاکھوں کروڑوں مریضوں کےلیے ایک نیا طریقہ امید کی کرن بن سکتا ہے۔ اس میں وہ عام گولی کی طرح انسولین کو منہ …

Read More »

کیا سمندری پودے سخت جان بیکٹیریا کو ہلاک کرسکتے ہیں؟

لندن: پوری دنیا میں ہرپل بدلتے جراثیم کے سامنے ہماری طاقتور ترین اینٹی بایوٹک دوائیں بھی ناکارہ ہورہی ہیں اور اس عمل کو جراثیم کی اینٹی بیکٹیریا کے خلاف مزاحمت کا نام دیا گیا ہے۔ تاہم سمندر کی گہرائیوں میں موذی اور ڈھیٹ جراثیم کا علاج آبی اسفنج اور پودوں …

Read More »