Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 6)

صحت

صحت

باقاعدگی سے مچھلی کھایئے، لمبی عمر پائیے، تحقیق

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ غذائی ماہرین مچھلی کو ’سپر فوڈ‘ قرار دے کر ہفتے میں تین بار مچھلی کھانے کا مشورہ دیتے ہیں لیکن اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے مچھلی کھانے والے خواتین و حضرات طویل عمر پاتے ہیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ …

Read More »

چہروں کی جھریوں اور جھڑتے بالوں کا علاج دریافت

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دان ڈھلتی عمر کے ساتھ ساتھ جلد پر پڑنے والی جھریوں اور سر کے بالوں کے گرنے کا علاج ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ برمنگھم کی الباما یونیورسٹی میں سائنس دانوں نے چوہوں پر بڑھتی عمر کے اثرات مثلا جلد کا سکڑ جانا، جھریاں پڑنا، بالوں …

Read More »

پلاسٹک میں موجود مضر کیمیکل دماغی نشوونما کیلئے بھی مضر ہے، تحقیق

الینوئے(مانیٹرنگ ڈیسک) خشکی (زمین) اور پانی (دریاؤں اور سمندروں) میں پلاسٹک کی آلودگی اب بے قابو جن بن چکی ہے۔ پلاسٹک سیکڑوں برس میں بھی ختم نہیں ہوتا اور دھیرے دھیرے پانی کے ذخائر سمیت سمندری جانوروں کو ہلاک کررہا ہے۔ کچھوے پلاسٹک کی تھیلیوں کو جیلی فِش سمجھ کر …

Read More »

خون میں کینسر کے ذرات شناخت کرنے کیلئے مقناطیسی تار ایجاد

اسٹینفورڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا مقناطیسی تار بنایا ہے جو خون میں تیرتے ہوئے کینسر خلیات اور ذرات کو خاص نینوذرات کے ذریعے اپنی جانب کشش کرے گا۔ یہ حیرت انگیز تکنیک اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے وضع کی ہے جس میں رگ کے اندر عین اینجیوگرافی کی …

Read More »

کینسر سے بچنا ہے تو… رات کا کھانا جلدی کھایئے، ماہرین

بارسلونا (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین کے ماہرینِ غذائیات نے ایک طویل مطالعے کے بعد دریافت کیا ہے کہ اگر رات کا کھانا جلدی کھا لیا جائے تو اس سے مردوں کو پروسٹیٹ کینسر سے جبکہ خواتین کو بریسٹ کینسر سے بچنے میں بڑی مدد ملتی ہے۔ بارسلونا انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل …

Read More »

جلد کا سرطان شناخت کرنے والا ایک نیا بلڈ ٹیسٹ

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں جلد کے عام سرطان (میلانوما) کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس ضمن میں آسٹریلوی ماہرین نے خون کا ایک سادہ ٹیسٹ تیار کیا ہے جو اسکن کینسر کو ابتدائی مرحلے پر ہی بھانپ لیتا ہے۔ اس طرح مریض بار بار تکلیف دہ بایوپسی …

Read More »

ایک گلاس پانی اور ایک چمچہ چینی کا گھریلو شربت انرجی ڈرنک سے بہتر ہے، ماہرین

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین غذائیات کا کہنا ہے کہ نڈھال اور نحیف جسم کو توانائی کی فراہمی کےلیے ایک گلاس پانی میں ایک چمچہ چینی ملا گھریلو مشروب بہترین حل ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیٹرا پیک جوس، کولڈ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس کے مقابلے میں گھر …

Read More »

سبزیوں اور پھلوں سے دمے کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر کوئی شخص پھل اور سبزیوں کا زیادہ استعمال کرتا ہے تو اول اس میں دمے سے متاثر ہونے کا خطرہ بہت کم رہ جاتا ہے اور دوم متاثر ہونے کے بعد بھی اس کی شدت میں اضافہ نہیں ہوتا۔ ایک سائنسی مطالعے سے یہ بات سامنے آئی …

Read More »

کیا آپ ناریل پانی کے ان فوائد سے واقف ہیں؟

ناریل قدرت کی طرف سے انسانوں کو دیا ہوا ایسا تحفہ ہے جس کے بے شمار فائدے ہیں ناریل کو ایسے ہی کھایا جائے یا اس کا پانی پیاجائے دونوں ہی صورتوں میں ناریل انسان کو فائدہ پہنچاتا ہے۔ کچا ناریل؛ ہرے یا کچے ناریل کے پانی میں وٹامن سی، …

Read More »

چار قسم کے کینسر کو پھیلنے سے روکنے والا پھل ’انار‘

برکلے (مانیٹرنگ ڈیسک) کیلیفورنیا: انار وہ خوش ذائقہ اور خوبصورت پھل ہے جس کے متعلق تازہ انکشاف ہوا ہے کہ یہ دل کے امراض میں مفید ہونے کے ساتھ ساتھ کئی اقسام کے کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں بھی بہت مفید ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ …

Read More »