Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 5)

صحت

صحت

ٹافیوں اور میک اپ کے عام رنگ سے بھی ذیابیطس کا خطرہ

آسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) غذاؤں اور میک اپ میں استعمال ہونے والے انتہائی مضر کیمیکلز پر آئے دن رپورٹیں چھپتی رہتی ہیں۔ اب امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عام میک اپ اور ٹافیوں میں استعمال ہونے والے کیمیکلز ٹائپ ٹو ذیابیطس کی وجہ بن رہے ہیں۔ آسٹن میں یونیورسٹی آف …

Read More »

آسٹریلیا میں خصوصی مچھروں کے ذریعے ڈینگی بخار کا کامیاب خاتمہ

برسبین(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی ماہرین نے لوہے کو لوہا کاٹنے کے مصداق خصوصی مچھروں سے ڈینگی بردار مچھروں کا کامیابی سے خاتمہ کیا ہے جس کے حتمی نتائج منظرِ عام پر آگئے ہیں۔ اس سال کوئنس لینڈ کے شہر ٹاؤنس ویلی میں ڈینگی کیسز صفر ہوگئے جس کی وجہ یہ ہے …

Read More »

ورزش دماغی صحت کےلیے بھی مفید ترین ہے، ماہرین

Exercise

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ورزش کے فوائد اتنے زیادہ ہیں کہ دنیا کی کوئی غذا اور اسپتالوں کی کوئی دوا ورزش کا متبادل نہیں ہوسکتی۔ یہاں تک کہ یوگا اور دیگر غیرروایتی طریقے بھی ورزش کے آگے ہیچ ہیں۔ نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدہ ورزش کئی طرح سے دماغ …

Read More »

دماغ کا اہم حصہ کھودینے والے لڑکا ذہنی صلاحیت میں نارمل قرار

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی دماغ کئی عجائب سے بھرپور ہے اور حال ہی میں ایک 11 سالہ بچے میں دماغ کے اہم حصے غائب ہونے کے باوجود دماغ کے بقیہ حصوں نے ان حصوں کے کام بھی سنبھال لیے جس پر ماہرین بھی حیران ہیں۔ اس سے قبل ایک ایسے بالغ …

Read More »

ادرک کی چائے پیجیے، سانس کی بدبو سے نجات پائیے

جرمنی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک تحقیق کے مطابق ادرک اور اس سے بنی چائے کے بے شمار فائدوں میں سے ایک اہم فائدہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ سانس اور منہ کی بدبو دور کرنے میں انتہائی لاجواب ہے۔ ادرک میں پایا جانے والا ایک کیمیکل جنجرول …

Read More »

سیرا لیون سے ایبولا وائرس کی نئی قسم دریافت

سیرالیون(مانیٹرنگ ڈیسک) افریقا میں 10 برس قبل ایبولا وائرس کی وبا پھوٹنے کے بعد ماہرین نے اب خبردار کیا ہے کہ اس وائرس کی تبدیل شدہ شکل سیرا لیون کی چمگادڑوں میں دریافت ہوئی ہے لیکن ماہرین نہیں جانتے کہ ایبولا کی یہ نئی قسم کتنی خطرناک ہے؟ اگرچہ ایبولا …

Read More »

فٹ بال کھیلنے سے بزرگ افراد میں ہڈیوں کی مضبوطی میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

ڈنمارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک جانب تو خود عمر رسیدگی سے ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں تو دوسری جانب اس عمر میں ذیابیطس کے کنارے پر موجود افراد میں ہڈیوں کا عارضہ دوچند ہوجاتا ہے۔ اس ضمن میں ہلکی پھلکی فٹبال کھیلنا یا اس کی ٹریننگ لینا بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف …

Read More »

لونگ کینسر ،ذیابیطس سمیت متعددامراض کا علاج بھی ہے، ماہرین صحت

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) انڈونیشیائ کے ماہرین صحت نے کہاہے کہ لونگ مسوڑھوں کی خرابی‘ دانتوں پر جمے میل کو کم کرنے‘کینسر اورذیابیطس سمیت متعددامراض کا علاج بھی ہے۔جگارتہ سٹیٹ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہواہے کہ لونگ قدرتی طورپر کئی اہم اجزائ …

Read More »

کچا دودھ انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے،ماہرین

واشنگٹن (فارن ڈیسک ) امرےکی ماہرین کا کہناہے کہ ا±بالے بغیردودھ پینے سے پیٹ کے امراض کا خطرہ96فیصد تک بڑھ جاتاہے۔یونیورسٹی آف پنسلوینیا کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جانب سے کی گئی جدیدتحقیق سے معلوم ہواہے کہ کچا دودھ پیناصحت کیلئے تباہ کن ثابت ہوسکتاہے‘ ا±بال کر دودھ پینے …

Read More »

آنتوں کیلیے خطرناک جراثیم ’سلمونیلا‘ کے خلاف قدرت کا خصوصی انتظام

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) قدرت نے انسان کے معدے اور آنتوں کی حفاظت کا بھی ایک خصوصی انتظام کررکھا ہے، معلوم ہوا ہے کہ معدے اور آنتوں میں موجود مفید بیکٹیریاز آنتوں پر حملہ کرنے والے جراثیم ’سلمونیلا‘ کو دیکھتے ہی اس پر حملہ کرکے اسے تباہ کر دیتے ہیں۔ سائنسی جریدے …

Read More »