Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 4)

صحت

صحت

ایک اسپرین روزانہ، ایچ آئی وی انفیکشن روکنے میں انتہائی مددگار

ونی پیگ، مینی ٹوبا(مانیٹرنگ ڈیسک) اس وقت خصوصاً افریقا سمیت دنیا کا غالب حصہ ایچ آئی وی ایڈز کے چنگل میں گرفتار ہے تاہم سو سال سے بھی پرانی ایک دوا اسپرین اس مرض کو بھی مؤثر انداز میں روک سکتی ہے۔ کینیڈا کی یونیورسٹی آف مینیٹوبا کے ماہرین نے …

Read More »

کتے اور بلی کے لعاب میں موجود ہلاکت خیز بیکٹیریا

واشنگٹن (مانیٹرنگ‌ ڈیسک) کتے اور بلی کے لعاب میں موجود ’کیپنو سائیٹو فیگا‘ نایاب لیکن ہلاکت خیز بیکٹیریا ہے جو گزشتہ ماہ امریکا میں دو افراد کی جان لے چکا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ 58 سالہ امریکی شخص شیرون لارسن اپنے پالتو کتے کے …

Read More »

گٹھیا کے مرض کی 2 سال پہلے پیش گوئی کرنے والا بلڈ ٹیسٹ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جوڑوں کی بیماری یعنی گٹھیا (آرتھرائٹس) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عام ہے۔ اب ماہرین نے ایسا بلڈ ٹیسٹ تیار کرلیا ہے جو کسی ظاہری علامت نہ ہونے کے باوجود بھی، دو سال قبل اس تکلیف دہ مرض کی پیش گوئی کرسکتا ہے۔ اسے اوسٹیوآرتھرائٹس ٹیسٹ …

Read More »

مکڑی کا زہر بچوں کی مرگی کے علاج میں مددگار ثابت

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک قسم کی مکڑی میں پایا جانے والا زہربچوں کی ایک خاص مرگی کےعلاج میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بچوں میں پائی جانے والی مرگی کی ایک خاص اورنایاب قسم ’ڈراوٹ سنڈروم‘ کا علاج بہت مشکل ہوتا ہے لیکن مکڑی کے زہرمیں موجود ایک …

Read More »

ہاتھوں کی حرکات سے ذہنی امراض کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے، ماہرین

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لوگوں کے ہاتھوں کی حرکات کا انفرادی موٹر سگنیچر ( آئی ایم ایس) ہوتا ہے اور ان کا استعمال اس شخص کی انفرادی حیثیت کو ظاہر کرتا ہے۔ ان حرکات کا جائزہ لیتے ہوئے ہر شخص کی ذہنی و دماغی صحت یا پوشیدہ امراض کا پتا لگایا جاسکتا …

Read More »

سیکنڈ ہینڈ اسموکنگ سے پاکستان میں ہزاروں بچے مردہ پیدا ہورہے ہیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں حاملہ خواتین میں تمباکو نوشی کی شرح بہت کم ہے لیکن گھروں میں شوہر اور دیگر افراد کی تمباکو نوشی کے دوران اُگلا گیا دھواں انہیں شدید متاثر کرکے ان کے بچوں کی جان لے رہا ہے۔ یارک یونیورسٹی، برطانیہ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے …

Read More »

حیرت انگیز شفائی خواص سے بھرے خوش ذائقہ پھل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) غذائی علوم کی رو سے اگرپھلوں کی بات کی جائے تو ہر موسم اور ہر رنگ کے پھل کھانا ہی صحت کے لیے بہترین نسخہ ہے۔ لیکن ماہرین کا پرزور اصرار ہے کہ قدرت کے کارخانے میں بعض پھلوں کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اب اس کی سائنسی …

Read More »

ٹافیوں اور میک اپ کے عام رنگ سے بھی ذیابیطس کا خطرہ

آسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) غذاؤں اور میک اپ میں استعمال ہونے والے انتہائی مضر کیمیکلز پر آئے دن رپورٹیں چھپتی رہتی ہیں۔ اب امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عام میک اپ اور ٹافیوں میں استعمال ہونے والے کیمیکلز ٹائپ ٹو ذیابیطس کی وجہ بن رہے ہیں۔ آسٹن میں یونیورسٹی آف …

Read More »

آسٹریلیا میں خصوصی مچھروں کے ذریعے ڈینگی بخار کا کامیاب خاتمہ

برسبین(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی ماہرین نے لوہے کو لوہا کاٹنے کے مصداق خصوصی مچھروں سے ڈینگی بردار مچھروں کا کامیابی سے خاتمہ کیا ہے جس کے حتمی نتائج منظرِ عام پر آگئے ہیں۔ اس سال کوئنس لینڈ کے شہر ٹاؤنس ویلی میں ڈینگی کیسز صفر ہوگئے جس کی وجہ یہ ہے …

Read More »

ورزش دماغی صحت کےلیے بھی مفید ترین ہے، ماہرین

Exercise

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ورزش کے فوائد اتنے زیادہ ہیں کہ دنیا کی کوئی غذا اور اسپتالوں کی کوئی دوا ورزش کا متبادل نہیں ہوسکتی۔ یہاں تک کہ یوگا اور دیگر غیرروایتی طریقے بھی ورزش کے آگے ہیچ ہیں۔ نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدہ ورزش کئی طرح سے دماغ …

Read More »