Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 3)

صحت

صحت

آسٹریلوی خاتون معدے کی پیچیدہ بیماری کا شکار، دن میں 30 بار قے ہوتی ہے

پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی خاتون معدے اور آنتوں کی پیچیدہ بیماری کا شکار ہوگئی جس میں مریضوں کو 24 گھنٹوں میں 30 بار الٹیاں ہوتی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر پرتھ کی رہائشی 19 سالہ کیئٹلن وائٹ ایک پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہیں جس کی …

Read More »

پاکستان میں سالانہ دولاکھ اسقاط حمل ہوتے ہیں، اقوام متحدہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود آبادی فنڈ نے دعویٰ کیا ہے پاکستان میں سالانہ دو لاکھ سے زائد خواتین اسقاط حمل کرواتی ہیں جس کی بنیادی وجہ زچہ کا مانع حمل ادویات تک رسائی نہ ہونا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ …

Read More »

بلڈ پریشر کی دوائیں کھانے کے بجائے یوگا کیجیے

اونٹاریو(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بلڈ پریشر کے مریض اگر دوا کھانے کے بجائے صرف یوگا کی مشقیں انجام دیں تب بھی دوائیں استعمال کرنے جیسا فائدہ ہوتا ہے۔ یورپی تنظیم برائے امراضِ قلب کی ایک کانفرنس میں پیش کردہ تحقیقی مقالے میں …

Read More »

پستے کے 10 فوائد جن سے اکثریت واقف نہیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سردیوں کی آمد آمد ہے جس میں بادام، پستے اور دیگر میوہ جات بڑی تعداد میں کھائے جاتے ہیں۔ تاہم بہت سے افراد نہیں جانتے کہ پستے کھانے سے کس قدر اہم طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ باقاعدہ سائنسی تحقیق کے بعد پستے کے یہ دس فوائد سامنے …

Read More »

خبردار! فضائی آلودگی آپ کو کند ذہن بھی بناسکتی ہے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی آلودگی کے جسمانی نقصانات تو واضح تھے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ زہریلے ذرات سے بھری ہوا میں سانس لینے سے انسانی ذہانت میں بھی کمی واقع ہوسکتی ہے۔ چین میں کی گئی ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ انتہائی آلودہ فضا میں سانس …

Read More »

آلوؤں کی غذائی قوت نظرانداز نہ کیجئے

دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی سبزیوں میں آلو سرِفہرست ہے لیکن حالیہ دور میں ’آلو خوری‘ سے وابستہ موٹاپے کے تصور کی وجہ سے لوگ نوڈلز، سیریلز اور دیگر کھانوں کو ترجیح دے رہے ہیں تاہم غذائیت کے لحاظ سے آلو اب بھی بہترین ذریعہ ہیں۔ …

Read More »

پائرولو کوئنالِن کوئنون صحت کے لیے جادوئی اثرات رکھتا ہے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پائرولو کوئنالِن کوئنون (پی کیو کیو) ایک اینزائم کا حصہ ہوتا ہے اور 1975 میں دریافت ہونے والے اس غذائی جزو کو بعض ماہرین نے وٹامِن کی فہرست میں شامل کرنے کی سفارش بھی کی ہے۔ پی کیو کیو سے بہت کم لوگ واقف ہیں اور اب ہر …

Read More »

کچھ لوگوں کا حافظہ تیز کیوں ہوتا ہے

سائنس دان یہ راز جاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ اعصابی نظام یکساں ہونے اور دماغ کی ایک جیسی ساخت رکھنے والے انسانوں میں سے کچھ کا حافظہ تیز اور کچھ کی یادداشت کمزور کیوں ہوتی ہے۔ انسان حیرت انگیز تخلیق ہے اس کا جسم ایک جیسے نظاموں سے مل …

Read More »

منہ کو صاف رکھیے تو پھیپھڑے بھی تندرست رہیں گے

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں کئے گئے ایک طویل سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ اگر دانتوں اور منہ کی درست صفائی نہ کی جائے تو اس سے پھیپھڑے متاثر ہوتے ہیں اور سانس کے امراض جنم لیتے ہیں۔ جرنل ایم اسفیئر میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں جاپان کے …

Read More »

گوبھی کھایئے اور آنتوں کے سرطان سے بچیے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سبزیوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور ہرے پتوں والی سبزیوں میں آئے دن نئے طبی خواص دریافت ہوتے رہتے ہیں۔ اب تازہ خبر یہ ہے کہ گوبھی، شاخ گوبھی (بروکولی) اور کرم کلاں کی ایک قسم کیل آنتوں کے سرطان کو لاحق نہیں ہونے دیتیں۔ …

Read More »